02:41 pm
بھارت لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ بندکرے‘سردار فاروق سکندر

آزادجموں وکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے کہاہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ بندکرے۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرکوجہنم بنادیاہے آئے روزمعصوم اورنہتے شہریوں پربھارتی فوج بلااشتعال فائرنگ کرکے جانی ومالی نقصان کر کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔
عالمی طاقتیں بھارت کی طرف سے عمررسیدہ خواتین،بزرگوں،بچوں اورنوجوانوں پر بدترین مظالم کانوٹس لیں مقبوضہ کشمیرمیں زندگی سسک رہی ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری عوام کے سیاسی،مذہبی اوربنیادی حقوق غصب کررکھے ہیں کشمیری کسی صورت بھارت کے ساتھ نہیں رہناچاہتے اوربھارت کے جبری قبضے کوہرصورت ختم کرکے دم لیں گے کشمیری عوام نے الحاق پاکستان کے لیے بے مثال جدوجہدکی ہے کیونکہ پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے لائن آف کنٹرول پربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری ہرفورم پربھارت کاپیچھاکریں گے تاکہ مہذب اقوام بھارت کامکروہ چہرہ دیکھ سکیں۔بھارت نے کنٹرول لائن پرغیراعلانیہ جنگ مسلط کی ہوئی ہے بھارتی دہشت گردی پوری مہذب دنیاکے منہ پرطمانچہ ہے جوایک طویل عرصے سے مقبوضہ کشمیرکے اندراورلائن آف کنٹرول پربھارتی ظلم وبربریت دیکھ رہے ہیں لیکن بھارت کوعملاً روکنے کے لیے اپناکردارادانہیں کررہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری ڈرنے اورجھکنے والے نہیں کشمیری پہلے بھی قربانیاں دیتے رہے ہیں اوراپنی آزادی کے لیے آئندہ بھی بھارتی دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے بہادر کشمیری پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اوربھارتی ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گی-

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش