04:14 pm
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کارکردگی کی بنیادپر2021کاالیکشن جیتے گی، راجہ نصیر احمد خان

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کارکردگی کی بنیادپر2021کاالیکشن جیتے گی، راجہ نصیر احمد خان

04:14 pm

آزادجموںوکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان نے کہاہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میںقائم مسلم لیگ ن کی حکومت کارکردگی کی بنیادپر2021کاالیکشن جیتے گی۔خطہ میںتعمیروترقی کاکریڈٹ موجودہ حکومت کوجاتاہے موجودہ حکومت کے دورمیںمیرٹ پرروزگارکی فراہمی سے لے کرریاست کواپنے پائوںپرکھڑاکرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔
بھارت مقبوضہ کشمیرمیںکشمیریوںکے بنیادی حقوق سلب کرنے کے بعدلائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ کرکے خطہ کوخطرات سے دوچارکررہاہے مودی سرکارکی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیاء کے لیے نیک شگون نہیںہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سہرمنڈی،تریڈی دہار،دنیوٹ،شکرہ ودیگرمقامات سے مختلف سیاسی جماعتوںکے رہنمائوںوکارکنان کی مسلم لیگ ن میںشمولیت کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نئے شامل ہونے والوںمیںوقاص احمد ،حسن اختر،ملک اویس،ملک نعمان ،ذیشان ، فواد حسین ،عبدالجلیل ملک ،ملک دلدار حسین ،سجاد حسین ،مکھن خان،احتشام خان ،محمد وقار ،محمد زکاب ،محمد اعجاز،چودھری اظہر اقبال، چودھری مظہر اقبال، چودھری عبدالرزاق، چودھری ایوب، چودھری عبدالکریم، چودھری سفیر، چودھری رحمت علی، چودھری صوفی شیرباز، چودھری طاہر، چودھری مظفر، چودھری واجد علی، چودھری برکت علی، چودھری اسرار، چودھری اخلاق، چودھری عرفان، چودھری ولایت علی، حاجی تصویر، چودھری ارفاق، چودھری اعجاز، چودھری سعید احمد، چودھری اسماعیل، چودھری شفیق، چودھری کرم حسین، چودھری باسط، چودھری سلام، چودھری حمید، چودھری رحیم، چودھری قربان حسین، چودھری مہربان حسین، چودھری زمان علی، چودھری محمد وسیم، چودھری عبدالعزیز، چودھری شفیق، چودھری صدیق، چودھری طارق، چودھری ساجد، چودھری حاجی صابر، چودھری قربان، چودھری سکندر، چودھری بشارت، چودھری ندیم، وحید، چودھری مشتاق، چودھری صابر، چودھری زبیر، چودھری سہیل، چودھری طالب، چودھری الیاس، چودھری نعیم خان، چودھری شکیل، چودھری ثاقب، چودھری مالک، چودھری رضوان، چودھری کالا خان، چودھری راشد، چودھری نوید، چودھری کامران، چودھری ذیشان ، چودھری علی اصغر، چودھری جنید سبحانی، چودھری احمد سبحانی، چودھری فرحت سبحانی، چودھری فیضان سبحانی، قریشی ساجد محمود اور چودھری غلام حسین ودیگر شامل ہیں۔ وزیر بلدیات راجہ نصیراحمدخان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والوں کو مبارک باد پیش کی اور ہار پہنائے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کر رہی ہے عوام سے کیے گے وعدے پور ے ہو رہے ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے عرصہ اقتدار کے دوران جو تعمیر وترقی کے کام کیے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ انہوںنے کہاکہ نیلم سیکٹرمیںسویلین آبادی پربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ مودی سرکارکی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے بھارت مقبوضہ کشمیرمیںاپنے پائوںاکھڑتے دیکھ کراوچھے ہتھکنڈوںپراترآیاہے مقبوضہ کشمیراورلائن آف کنٹرول پر بھارتی بربریت کے نتیجہ میںکشمیریوںکی قربانیاںرائیگاںنہیںجائینگی بہت جلد ظلم کی سیاہ رات ختم ہوجائیگی اورآزادی کاسورج طلوع ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری