01:05 pm
تمام اہلکاران کروناوائرس اورڈینگی سے بچائوکے لیے اپنے اپنے سیکٹرزمیںحفاظتی اقدامات پرعملدرآمدکروائیں‘ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکوٹلی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرمظہراقبال طاہرکی زیرصدارت اے ڈی ایچ اوآفس میںمیٹنگ کاانعقادہوا۔میٹنگ میں آفیسرز،سی ڈی سی سٹاف ودیگرنے شرکت کی اوراپنی اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرمظہراقبال طاہرنے میٹنگ سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ
موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے خدشات بڑھ رہے ہیںتمام اہلکاران کروناوائرس اورڈینگی سے بچائوکے لیے اپنے اپنے سیکٹرزمیںحفاظتی اقدامات پرعملدرآمدکروائیںاس کے علاوہ ڈینگی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کومزیدتیزکریںانہوںنے اہلکاران کوسختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ عوام الناس کو آگاہی فراہم کی جائے کہ وہ اپنے ارگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھیں ہجوم والی جگہوںپرنہ جائیں،سوشل ڈسٹنس کاخیال رکھیںماسک اورہینڈسینٹائزرکااستعمال یقینی بنائیںاورمحکمہ صحت کی جانب سی جاری کی گئی ایس اوپیزپرسختی سے عمل کریں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرمظہراقبال طاہرنے کہاکہ کروناوائرس کی نئی لہرخطرناک ثابت ہوسکتی ہے عوام احتیاط کادامن نہ چھوڑیں۔شہری خودبھی ماسک پہنیںاوراپنی فیملی ودیگراحباب کوبھی ماسک پہننے،سینٹائزراستعمال کرنے،بلاضرورت گھروںسے باہرنہ نکلنے اوررش والی جگہوںپرنہ جانے کی تلقین کریں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری