03:52 pm
 میرپورمیں کوروناوائرس کی شدت میں اضافہ‘ مریضوں کی اوسط  تعداد کے  لحاظ سے پاکستان بھرمیں پہلے نمبرپہنچ گیا

میرپور (ویب ڈیسک)کوروناوائرس کی دوسری لہرکی شدت کے باعث جہاں پاکستان وآزادکشمیرکے شہرمتاثرہورہے ہیں وہاں میرپورشہرمیں کوروناوائرس کی شدت میں دن بدن مزیداضافہ ہورہاہے اور اسوقت میرپور میںکوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اوسط اضافہ پاکستان بھرمیں پہلے نمبرپرجارہاہے۔
اس ساری صورتحال کوکنٹرول کرنے کے لیے حکومت آزادکشمیرکی ہدایت پرضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز پرعملدرآمد میں سختی شروع کردی ہے جس کے مطابق کوئی شخص بلاضرورت شہرمیں آجانہیں سکے گا۔ منگل کے روز شہربھرمیں لاک ڈائون کے دوران تجارتی مراکز اور دیگردوکانیں بند رہیں ۔شہرمیں صرف میڈیکل سٹورز اور کھانے پینے والی دوکانیں ہی کھلی رہیں جس کے باعث شہریوں کی آمدورفت انتہائی کم رہی ۔ لوگوں میں کوروناوائرس سے محفوظ رہنے کے حوالے سے شعوربیدارہوچکاہے توقع کی جارہی ہے کہ شہریوں کی جانب سے ایس او پیز پرسوفیصد عملدرآمد ہونے کے باعث کوروناوائرس کی شدت آئندہ چند دنوں میں کم ہوناشروع ہوجائے گی۔ اس کے لیے شہریوں کاتعاون انتہائی ضروری ہے۔ لاک ڈائون کے دوران کوروناوائرس کی روک تھام کے لیے ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ تمام اہم مقامات پرچیکنگ کررہی ہے اور وہ افراد جنھوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے یاایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں انھیں جرمانے کیے جارہے ہیں۔شہرمیں ماسک کی پابندی کروائی جارہی ہے اور تمام ترایس او پیز پرعمل کروانے کے لیے انتظامیہ اپناکردار اداکررہی ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ بھرپورتعاون کرے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش