11:35 am
آزاد کشمیر، 20 نومبر سے 15 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

مظفر آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد آزاد کشمیر میں 20 نومبر سے 15 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس حوالے سے آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 20 نومبر سے آئندہ
15 روز کے لے لاک ڈاؤن لگایا جائیگا جس میں شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی، تمام اسکولز بھی مکمل بند ہوں گے۔ کابینہ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ مذہبی اجتماعات، نمازِ جنازہ مکمل ایس او پیز کے تحت ہوں گے۔اجلاس میں یہ بات بھی زیر غور آئی کہ اسکولوں میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

 نیلم، جہلم ویلی اور حویلی فارورڈ کہوٹہ کے دور دراز علاقوں میں شناختی کارڈ کے اجرا کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ٹیمیں روانہ

کوئی بھی شخص اراضیات خالصہ سرکار اورشاملات دیہہ پرکسی قسم کی تعمیروترقی کامجازنہ ہوگا‘ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی

پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد سب سے  پہلے بلدیاتی انتخابات کروائے گی ‘ ناظم حسین

صاحبزادہ اشفاق ظفر اور  وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی سیاسی جنگ شدت اختیار کرگئی

میرپور کے تینوں اضلاع میں کوروناوائرس کے سبب کے لیے انتظامیہ اور پولیس ہائی الرٹ کردی گئی

گلگت بلتستان اور آزادکشمیر ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہیں وحدت کشمیر پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،لیاقت بلوچ،عبدالرشید ترابی

تحریک انصاف اقتدار میں آ کرآزاد کشمیرمیں انصاف پر مبنی نظام قائم کرے گی‘چوہدری اشفاق

آزادکشمیر کے سپیشل سیکرٹری تعلیم خالد محمود مرزا کا ایس او پی پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے میرپور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ