11:27 am
ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی زیرصدارت اجلاس، 21,22نومبرتا6,7دسمبر لاک ڈائون پرعملدرآمد بارے غور کیا گیا

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی زیرصدارت اجلاس، 21,22نومبرتا6,7دسمبر لاک ڈائون پرعملدرآمد بارے غور کیا گیا

11:27 am

ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم خان کی زیرصدارت آزادکشمیربھرکی طرح ضلع کوٹلی میںبھی21,22نومبرتا6,7دسمبر لاک ڈائون پرعملدرآمد کے حوالہ سے ضلعی آفیسران کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںایس پی راجہ محمداکمل خان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرراجہ فاروق اکرم خان،اسسٹنٹ کمشنرراجہ طارق محمودخان کے علاوہ
دیگرضلعی آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس سے گفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم خان نے کہاکہ شہریوںکی جان کی حفاظت کے لیے حکومت آزادکشمیرکی طرف سی21,22نومبرتا6,7دسمبرتک لاک ڈائون لگایاگیاہے ۔ہم سب نے مل کرایمرجنسی حالات کامقابلہ کرناہے تمام آفیسران ،ملازمین کروناوائرس سے بچائوکے لیے اپناکرداراداکریںسرکاری دفاترمیںغیرضروری اشخاص اوربغیرماسک کے داخلہ پرپابندی ہوگی محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈز،ریسکیو1122،شہری دفاع،محکمہ تعلیم اورمحکمہ صحت کے ملازمین پولیس فورس کے ہمراہ تھلہیرپل،رحمن پل،منیلاپل،ہولاڑ ودیگرمقامات وچیک پوسٹوںپرچیکنگ کے عمل کومزیدتیزاورموثربنائینگے۔ انہوںنے کہاکہ تحصیل سطح کی کوآرڈنیشن کمیٹیاںروزانہ کی بنیادپرڈیٹااپ ڈیٹ کریں ایس اوپیزپرعملدرآمدکویقینی بنایاجائے۔ چیکنگ کومزیدسخت کیاجائے ضلعی انٹری پوائنٹس پرچیکنگ کے نظام کومزیدسخت کریں ۔ضلع کوٹلی میںکروناوائرس کی وجہ سے مریضوںکی تعدادبڑھنے کے ساتھ ساتھ اموات میںبھی اضافہ ہورہاہے شہری حکومت،محکمہ صحت اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات پرسختی سے عملدرآمدکریںماسک کااستعمال یقینی بنائیںبلاضرورت گھروںسے باہرنہ نکلیں اگرشہریوںنے ایس اوپیزپرعمل نہ کیاتو کروناوائرس کی یہ لہرانتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے ماسک کی دستیابی اوران کی قیمتوں پرنظررکھی جائے،کھیلوں کی تمام سرگرمیاں اورشعرخوانی کی محفلیں ایک ماہ کے لیے بندکردی گئی ہیںانہوںنے کہاکہ مفتی صاحبان ،علماء کرام مساجدمیںاعلانات کرائیںآگاہی مہم چلائیں ۔ انہوںنے کہاکہ اسسٹنٹ کمشنرزاپنی اپنی تحصیلوں میں مارکیٹوں ، بازاروں ودیگرجگہوںکامعائنہ کریںجہاںبھی ایس اوپیزکی خلاف ورزی ہورہی ہے فوراً کاروائی کریں۔انہوںنے کہاکہ مساجداورسوشل میڈیاپرنمازجنازہ کے اعلانات پرپابندی ہے خلاف ورزی کی صورت میںکاروائی کی جائیگی۔نمازجنازہ اورتدفین مکمل ایس اوپیزکے تحت کی جائیگی علماء کرام شہریوںکوکروناوائرس سے بچائوبارے احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدبارے بتائیں۔ایڈیشنل ڈی ایچ اومظہراقبال طاہر،ایم ایس ڈاکٹرسردارنصراللہ خان اورپروگرام کوآرڈنیٹرڈاکٹرفداحسین بٹ نے ڈپٹی کمشنرکوضلع کوٹلی میںکروناوائرس کی موجودہ صورتحال بارے تفصیلاً بریفنگ بھی دی۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی