11:14 am
میرہور کے زلزلہ متاثرین کو تاحال معاوضہ نہ ملنا حکومتی نا انصافی ہے‘راجہ نوید اختر

سابق امیدوار اسمبلی آزا کشمیر اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما راجہ نوید اختر گوگا نے کہاہے کہ میرہور کے زلزلہ متاثرین کو تاحال معاوضہ نہ ملنا حکومتی نا انصافی ہے اس نا انصافی کے خلاف ہر فورم پر آوز بلند کرونگا۔میرپور کے لوگوں کے قربانیوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔
اگر 24 ستمبر 2019 کا زلزلہ مظفر آباد میں آتا تو حکومت تمام وسائل خرچ کر دیتی لیکن جب میرپور کی باری آئی تو ان کو نظر انداز کر دیا گیا جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ڈیرہ پر منعقدہ پر تکلف کھانے کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے کیا۔اس دعوت کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں دریا کی سنگاڑہ مچھلی سمیت مقامی جنگل کے تتر کی ڈش بھی تھی جس کو دیسی گھی سے تڑکا لگاگیا ہوا تھا۔تقریب میں سنئیر صحافی ممتاز علی خاکسار۔ ڈاکٹر جنید وجاہت۔راجہ کامران علی۔مرزا نوید اسلم۔راجہ ناصر،راجہ شکیل راجہ نصیر اور راجہ نوید بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ