04:01 pm
 وزیر تعلیم کالجز و ہائر ایجوکیشن کرنل وقار احمد نور کو شکریہ ادا کیا

برنالہ (واجد محمود )رہنما مسلم لیگ (ن)راجہ محمد رشید آف تھب(دوبئی)نے اپنے ایک خصوصی بیان میں وزیر تعلیم کالجز و ہائر ایجوکیشن کرنل وقار احمد نور کو شکریہ ادا کیا ہے کہ ان کی خصوصی کاوشوں سے دس سکول اپ گریڈ ہوئے ہیں۔جن میں خصوصی طور پر یونین کونسل پتنی کے تین سکول اور تھب سکول کو مڈل کا درجہ ملنے پر ہم تہہ دل سے ان کے مشکور ہیں۔ان سکولوں کے اپ گریڈ ہونے سے یونین کونسل پتنی جیسے پسماندہ علاقے میں بھی عوام کو تعلیم جیسی بنیادی سہولت میسر آئے گی۔تعلیمی اداروں کی

یونین کونسل چھمب شمالی سے درجنوں افراد مختلف سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شامل
اپ گریڈیشن وزیر حکومت کی اپنے علاقے اور عوام کے مسائل حل کرنے کی تڑپ اور تعلیم دوستی کا واضح ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کے ہمیں فخرہے کہ 2016 کے انتخابات میں حلقہ کے عوام نے جو فیصلہ کیا تھا،وہ درست تھا۔کرنل وقار احمد نور نے بلا شبہ اپنا حق نمائندگی ادا کر دیا ہے ۔کچھ عرصہ قبل تک ہمارا حلقہ آذاد کشمیر کا پسماندہ ترین حلقہ سمجھا جاتا ہے ۔لیکن اس وقت پورے آذاد کشمیر میں حلقہ برنالہ کی تعمیر و ترقی اور اپنے قائدکی وجہ سے ایک پہچان بن چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج مسلم لیگ (ن) کی
قیادت سمیت پورے حلقے کی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے۔اور سکولوں کی اپ گریڈیشن کی صورت میں حلقے میں ایک تعلیمی انقلاب برپا کر دیا گیا ہے۔یہ کرنل وقار احمد نور کی اپنے حلقے کے عوام سے اخلاص اور علم دوستی کی واضح مثال ہے۔اور حلقہ برنالہ کے باشعور عوام آئندہ بھی اس تعمیر وترقی کے سفر جاری رکھنے کے لئے کرنل وقار احمد نور کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گئے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ کی اہم ملاقات

ایک دن باقی این ٹی ایس انتظامیہ امیدوار وں کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

 وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نےباغ بنی پساری  کے مقام پر ویمن یونیورسٹی کی مستقل تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس  مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی رھائش گاہ دھینگانوالی میں ان سے ملاقات

‌صوبہ بنانے کیلئے کالی بھیڑیں لائی جارہیں، لوگ خریدنے کی کوشش ہوئی تویاد رکھیں بھار ت کے پا س زیادہ پیسہ ہے،فارو ق حیدر

مہنگائی کیخلاف احتجاج،آزادپتن انٹری پوائنٹ میدان جنگ میںتبدیل  پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد زخمی، آزاد پتن پولیس چوکی نذر آتش

آزاد کشمیر میں انتخابی فہرستوں کی تیاری و اپ گریڈیشن کے شیڈول کا اعلان

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود کی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات