10:33 am
 پولیس کی بڑی کاروائی ، چوروں کا گروہ گرفتار،نقدی اور پرائز بانڈ کی چوری کا اعتراف ،مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقعات

پولیس کی بڑی کاروائی ، چوروں کا گروہ گرفتار،نقدی اور پرائز بانڈ کی چوری کا اعتراف ،مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقعات

10:33 am

باغ (گل نواز خان سے)باغ پولیس کی کاروائی خواتین چوروں کا گروہ گرفتار،نقدی اور پرائز بانڈ کی چوری کا اعتراف کرلیا،مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع،تفیصلات کے مطابق ایس پی مرزا زاہد کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالوحید نے گھروں میں چوری کرنے والی 2 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا, ایس ایچ او باغ سردار عبد الوحید نے اوصاف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتث کہ گرفتار خواتین نے نقدی اور پرائز بانڈ کی چوری کا اعتراف کر لیا ہے. رپورٹ کے مطابق چھتر نمبر 1 کے دو گھروں سے کئی



کپتان کاتختہ الٹنے کابندوبست ہوگیا،کون کون ملوث؟تہلکہ خیز دعویٰ کردیاگیا


 
روز قبل تیس ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور نقدی چوری کر لی گئی تھی. نیشنل بنک باغ میں چوری شدہ بانڈز کیش کروائے گئے پولیس نے بنک کے کیمروں سے خواتین کی شناخت کر لی گئی جن کا تعلق حویلی کے علاقے بھیڈی سے ہے اور کہنہ موہری میں ایک عرصے سے آباد ہیں. ایس ایچ او سردار وحید نے ایس پی مرزا زاہد کی ہدایت پر خواتین کو آج گرفتار کیا گرفتار خواتین نے چوری کا اعتراف کر لیا ہے. گذشتہ دنوں باغ میں تسلسل کے ساتھ چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں جس کے بعد جیو فینسگ کے ذریعے بھی چوروں کو ٹریس
کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے, ایس ایچ او نے کہا ہے کہ دیگر وارداتوں کا بھی جلد سراغ لگا لیا جائے گا.عوامی وسماجی حلقوں نے پولیس کاروائی کا خیر مقدم اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پولیس جلد دیگر چوریوں میں ملوث گروہ کو قانون کے کٹہرے میں لائے گئ

تازہ ترین خبریں

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف