11:35 am
آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید25 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (مسعود الرحمان) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید25 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،23 مریض صحت یا ب ہوئے، اور 341 افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے 4کا پونچھ، 3کا باغ،10کامیرپور،7کا بھمبراور 1کا کوٹلی سے ہے ۔ آزادکشمیر میں اب تک104227 افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور8631 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے8105افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے

آزاد کشمیر کے صحافیوں کیلئے باضابطہ طور پر پنشن فنڈقائم کیا جائے گا، فاروق حیدر
جبکہ285 مریض زیر علاج ہیں 241مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے51 کا تعلق مظفرآباد،6کا جہلم ویلی،9کا نیلم،43 کاپونچھ،29کا باغ،5 کا حویلی، 6کاتعلق سدھنوتی،49 کاتعلق میرپور، 19کابھمبر،اور24 کا کوٹلی سے ہے۔محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں صحت یاب ہونے والے8105 افرادمیں سے مظفرآباد سے2912،جہلم ویلی289 ،نیلم 134،پونچھ سے886،باغ سے358،حویلی50، سدھنوتی289 ،میرپور 1558، بھمبر سے608 کوٹلی سے 1021مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
​​​​​​​کورونا وائرس کے285مریضوں میں سے253 مر یضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ32مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف