11:50 am
 بھارتی مکاریوں، جھوٹ اور مکروفریب بے نقاب ہونے کے بعداب دنیا کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ کھل کر سامنے آچکا،

مظفرآباد (مسعود الرحمان) آزادکشمیر کے وزیر شہری دفاع ،سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی احمدرضا قادری نے پلوامہ حملے کے حقائق سامنے آنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پے درپے بھارتی مکاریوں، جھوٹ اور مکروفریب بے نقاب ہونے کے بعداب دنیا کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ کھل کر سامنے آچکاہے۔ واضح ہو چکاہے کہ بھارت نے مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر پر اپناغیرقانونی قبضہ برقراررکھنے کیلئے تمام تر ہتھکنڈے استعمال کئے ہیں، نہتے کشمیریوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، ان کے جان و مال،

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید25 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
عزت و عصمت تارتار کرنے سے لے کر بولٹ اور پیلٹ کے استعمال تک، یہاں تک کہ تحریک آزادی کو دبانے کے لئے کشمیریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا گیا لیکن بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے میں مکمل ناکام رہا، بھارت نے کشمیریوں کے وکیل اور مقدمہ کشمیر کے اہم فریق پاکستان کے خلاف بھی زہر اگلنے کیلئے سال ہا سال منظم اندز سے پروپیگنڈہ مہم چلائی جس کا نیٹ ورک حال ہی میں بے نقاب ہواہے' اب بھارت کے حوالے سے عالمی برادری کو اپنی پوزیشن واضح کرناہوگی، اگر عالمی امن کے
نام نہاد علمبرداروں نے بھارت کو نہ روکا تو یہ خطہ جو کہ دو ایٹمی قوتوں کا خطہ ہے آتش و آہن کی بو میں گْم ہو کر رہ جائے گا۔احمدرضاقادری نے کہاکہ بھارت کا کھیل اب ختم ہو چکاہے اور عالمی برادری کو بھی اب اپنی آنکھیں کھولنا ہونگی، برطانوی پارلیمان کے اراکین نے جس طرح کشمیری عوام کے حقوق انسانی کی پامالی کا اعتراف اور بھارتی دہشتگردی کو سامنے لایا ہے اس کے بعد برطانیہ سمیت مہذب عالمی دنیا کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت سے مقاطع کریں اور بھارت سے اپنے اخلاقی،سیاسی و سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے قابل قبول اور پائیدار حل کی طرف آتے ہوئے ریاست جموں وکشمیر میں استصواب رائے کیلئے کرداراداکریں، ریاست جموں و کشمیر میں استصواب رائے کا وعدہ اقوام متحدہ کے
​​​​​​​رکن ممالک پہلے ہی قراردودوں کے زریعے کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پلوامہ میں اپنے ہی فوجیوں کا خون بہا کر بھارت نے ثابت کردیاہے کہ وہ دنیا کا سب سے مکار،عیاراور سفاک ملک ہے، بھارتی وزیراعظم مودی کا کھیل بے نقاب ہونے کے بعد اب واضح ہوچکاہے بھارت خطے پر اپنی جارہ داری کیلئے کتنی گری ہوئی پالیسیوں پر کاربند نظر آتاہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ ریاست میں تسلسل سے مطالم جاری ہیں اور آج سولہ ماہ سے زائد عرصہ گزرچکاہے کہ مقبوضہ ریاست پر بھارت کا محاصرہ جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام اپنی تحریک آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونگے اور آخری کشمیری بھی آزادی کا پرچم تھام کر بھارت کے کلاف سینہ سپر رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف