12:06 pm
 پناگ شریف بچوں کی لڑائی کے باعث خون میں رنگ گئی بچوں کی لڑائی نےقیمتی زندگی نگل لی،مزید تفصیلات لنک میں

کوٹلی(شاہنواز بٹ سے ) اولیاء کی دھرتی پناگ شریف بچوں کی لڑائی کے باعث خون میں رنگ گئی،بچوں کی لڑائی نے ایک قیمتی جان لے لی،ایس ایچ اوسردار سہیل کے مطابق چیف ملزم سید ضاروب حسین شاہ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ،مزید چھان بین جاری ہے لڑائی دو روز قبل ہوئی تھی آج راستے کے معاملے پر پھر تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم پارٹی کے ضاروب شاہ ساتھیوں سمیت موقع پر پہنچ گیا اور پسٹل سے فائیرنگ کر دی جس پر یہ دل خراش واقعہ پیش آگیا ،جونہی واقعہ کی اطلاع ملی فوری طور پر

بھارتی مکاریوں، جھوٹ اور مکروفریب بے نقاب ہونے کے بعداب دنیا کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ کھل کر سامنے آچکا،
پولیس روانہ ہو گئی جس کی وجہ سے ہم نے ملزمان گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ایس پی کوٹلی راجہ اکمل کی ’’اوصاف ‘‘ سے ٹیلیفونک گفتگوتفصیلات کے مطابق کوٹلی سے 19کلومیٹر دور پناگ شریف کے مقام پرمعمولی تلخ کلامی کے نتیجے میں چچا قتل بھتیجا زخمی ،پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اتوار کی صبح پناگ شریف میں دو گروپوں میں چند روز قبل ہونے والی تلخ کلامی پر معززین علاقہ کی جانب سے پنجایت کا اہتمام کیا گیا تھا ۔جس میں فریقین کے
درمیان تلخ کلامی پر معززین کی جانب سے فریقین کو گھروں میں جانے کے لئے کہا گیا قاتل پارٹی نے گھات لگا کر مخالف فریق عباس شاہ اور اس کے بھتیجے سید علی گیلانی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں چچا عباس شاہ جاں بحق جبکہ بھتیجا زخمی ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی اور زخمی کو فوری طبی امداد ،مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچا دی گئی جہاں سے پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ زخمی کی حالے خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔پولیس کی جانب سے ایس ایچ او سردار سہیل ،چوکی آفیسر قمروٹی عبدالقیوم انصاری نے ہمراہ نفری متحرک رہے ۔آخری اطلاعات تک تین ملزمان سید ضاروب حسین شاہ،
​​​​​​​نزیر حسین شاہ،افضال حسین شاہ کو گرفتار کر لیا گیا دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف