12:26 pm
محکمہ مال میں برسوں سے آبادچک خاندان کا ریکارڈ میں شجرہ نصب ہی تبدیل کر دیا گیاعوامی حلقوں کا حیرت کا اظہار۔

محکمہ مال جہلم ویلی کی نئی کار ستانی یونین کونسل کوجربانڈی کے گاؤں کھٹائی میں برسوں سے آباد چک خاندان کا ریکارڈ میں شجرہ نصب ہی تبدیل کر دیا گیا۔عوامی حلقوں کا حیرت کا اظہار۔تفصیلات کے مطابق چک خاندان سے تعلق رکھنے والےصدیق شاہین چک کےحوالہ سے گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر محکمہ مال کی ایک نقل گردش کر رہی ہے جس میں ان کی اور ان کے تمام بھائیوں کی قوم چک کے بجائے بلوچ درج ہے اور نہ صرف بات اس نقل تک ہی محدود ہے بلکہ اس نقل کے ساتھ محکمہ مال کا شجرہ نصب

فاروق حیدر کے وزراء کرپٹ ،دوماہ میں خوشخبری دونگا وزارت عظمیٰ کا الیکشن لڑوں گا ،سردار قمرالزمان نے بڑا اعلان
بھی ہے جس میں نہ صرف ان کی قوم چک سے تبدیل کر کے بلوچ لکھی ہوئی ہے بلکہ ان کی ولدیت بھی تبدیل ہے صدیق شاہین کی ولدیت فجر علی ہے جب کے اس نقل میں ان کی ولدیت تبدیل کرکے عبداللہ لکھی گئی ہے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ان نقلوں پر چک خاندان کے ایک نوجوان نعمان الحق چک ولد فضل الحق چک ساکنہ کھٹائی نے اس پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ہیٹاں بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر معاملہ کی تحقیقات کرتے ہوئےاس کی اصل صورت حال سامنے لائی جائے کے ایسا کیوں ہوااور اس کا ذمہ دار کون ہے اس کو قرار واقعی سزادی جائے

تازہ ترین خبریں

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف