12:36 pm
گجر اتحاد کونسل سے علحیدگی اختیار ، آمدہ الیکشن میں پارٹی  ٹکٹ کے لئے درخواست دینے اور الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

گجر اتحاد کونسل سے علحیدگی اختیار ، آمدہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست دینے اور الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

12:36 pm

گجر اتحاد کونسل جہلم ویلی کو دھچکا چوہدری اسد رشید نے گجر اتحاد کونسل سے علحیدگی اختیارکرتے ہوئے باقاعدہ طور پر پیپلزپارٹی کی قیادت کو آمدہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست دینے اور الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔سابق جنرل سیکرٹری جنرل پی وائی او ضلع جہلم ویلی چوہدری اسد رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجر برادری گجر اتحاد کونسل کی مرہون منت نہیں گجر برادری اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں آزاد ہے گجر برادری جمہوری حق رکھتی ہے وہ کسی نام نہاد اتحاد کے


محکمہ مال میں برسوں سے آبادچک خاندان کا ریکارڈ میں شجرہ نصب ہی تبدیل کر دیا گیاعوامی حلقوں کا حیرت کا اظہار۔
فیصلہ کی پابند نہیں ہمارا جینا مرنا اوڑھنا بچھونا پیپلزپارٹی ہے صاحبزادہ اشفاق ظفر اپنی پوزیشن واضح کریں پارٹی کارکنان تذبذب کا شکار ہیں اشفاق ظفر حلقہ کے کارکنان کو آزمائش میں نہ ڈالیں صاحبزادہ اشفاق ظفر نے چند لوگوں کے جھانسہ میں آکر پیپلزپارٹی چھوڑنے کی غلطی کی تو آمدہ انتخابات میں الیکشن ہارنے کے ساتھ سیاست بھی ہار جائیں گے پیپلزپارٹی میں اشفاق ظفر نے الیکشن ضرور ہارا مگر سیاست نہیں گجر اتحاد کونسل میں کیا کھچڑی پک رہی ہے بہت جلد پریس کانفرنس میں سارا کچا چٹھا کھولوں گا
برادریوں کے اتحاد غیر سیاسی ہوتے ہیں سیاسی نہیں اور نہ ہی برادریوں کے نام پر بلیک میلنگ پریشر گروپس بنائے جاتے ہیں اور نہ ہی برادریوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے گجر اتحاد کونسل میں برادری کے نام پر الٹی گنگا بہہ رہی ہے گجر اتحاد کونسل کے ذمہ داران بتائیں انہوں نے برادری کے لئے کیا کیا آج تک جو آج گجر برادری کے ٹھیکیدار بن گئے پیپلزپارٹی مختلف برادریوں کا ایک بہترین گلدستہ ہے چوہدری اسد رشید کا کہنا تھا کہ ہم پیپلزپارٹی کو مختلف برادریوں کا گلدستہ ہی دیکھنا چاہتے ہیں ہم برادری ازم کے خلاف نہیں مگر برادریوں کے اتحاد غیر سیاسی ہونے چاہئیں برادری کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیئے گجر اتحاد کونسل میں جو اسلام آباد میں بیٹھ کر امیدواروں کے انٹرویو لیتے ہیں
انکو کس نے اختیار دیا کہ وہ برادری کے ٹھیکدار بن کر برادری کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کریں بہت جلد ہٹیاں بالا میں مصدقہ ثبوتوں کے ساتھ فائلیں ساتھ لیکر پریس کانفرنس کرکے اصل حقائق سامنے لاوں گا میں ہر گز نہیں چاہتا کہ گجر برادری کو غلط ٹریک پر چڑھا کر سیاسی رنگ دیکر برادری کو بدنام کیا جائے جن لوگوں کا پریس کانفرنس میں پردہ چاک کروں گا برادری پھر فیصلہ کرے گی ایسے لوگ برادری کے لئے نیک نامی کا باعث بن رہے ہیں یا، بدنامی کا باعث چوہدری اسد رشید کا کہنا تھا صاحبزادہ اشفاق ظفر نے پیپلزپارٹی سے بے وفائی کی تاریخ معاف کرے گی نہ ہی پارٹی کارکنان اشفاق ظفر کی پہچان پیپلزپارٹی ہے پیپلزپارٹی کی پہچان اشفاق ظفر نہیں اشفاق ظفر نے خدانخواستہ پارٹی سے بے
وفائی کی پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا کارکنان پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونگے صاحبزادہ اشفاق ظفر بخوبی آگاہ بھی ہیں کہ پیپلزپارٹی سے بے وفائی کرنے والا کھبی کامیابی کی منازل طے نہیں کرتا اشفاق ظفر پارٹی کارکنان اور حلقہ کے لوگوں میں پائی جانے والی چہ میگوئیاں ختم کرکے اپنی پوزیشن بالکل واضح کریں دو بیٹریوں پہ پاوں نہ رکھیں چوہدری اسد رشید نے کہا پیپلزپارٹی ایک شخص کانام نہیں ایک نظریہ اور تحریک کا نام ہے ہم نے پیپلزپارٹی سے کوئی مفادات حاصل نہیں کیے نہ مفاد کی خاطر پارٹی سے وابستہ ہیں آخری دم تک پارٹی کے ساتھ وفا، داری نبھائیں گے انہوں نے کہا گجر برادری گجر اتحاد کونسل کی مرہون منت نہیں گجر برادری اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے گجر برادری کو چند لوگوں کے ہتھے نہیں
​​​​​​​چڑھنے دینگے گجر برادری کے ذمہ داران اسلام آباد ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کیا گل کھلائے رہے ہیں انشاءاللہ ایک ایک بات پریس کانفرنس میں بتاوں گا،گجر اتحاد کونسل کے ممبران پہلے اپنے آپکو، عوامی عدالت میں پیش، کریں انکی عوام کے لئے علاقہ کے لئے کیا برادری کے لئے کیا خدمات ہیں جو برادری کے نام پر برادری ہی کو جھانسہ دے رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف