12:55 pm
 فاروق حیدر حکومت کے آخری دنوں میں نوجوانوں کے حق اور میرٹ کا قتل عام،

میرپور(منور اقبال رانجھا) پاکستان تحریک انصاف سٹی میرپور شعبہ خواتین ونگ کی صدر محترمہ شاہ بانو ظفر نے کہا ہے کہ فاروق حیدر حکومت کے آخری دنوں میں نوجوانوں کے حق اور میرٹ کا قتل عام کرنے سے باز رہیں۔ محکمہ تعلیم میں غیر قانونی اور من پسند بھرتیاں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ سکولوں کو اپ گریڈ کرکے ان میں ماہانہ پندرہ ہزار پر ٹیچرز کو بھرتی کرنا انتہائی غلط اقدام ہے۔سابقہ ادوار کی حکومتوں پر انگلیاں اٹھانے اور عدالتوں میں جا کر نوجوانوں سے ان کا روزگار چھیننے

گجر اتحاد کونسل سے علحیدگی اختیار ، آمدہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست دینے اور الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
والا شخص آج دہاڑی سے بھی کم حساب پر بے روزگار نوجوان بچوں اور بچیوں کو بے وقوف بنا کر اپنے ووٹ پکے کرنے میں لگا ہوا ہے۔سکولوں کی اپ گریڈیشن اگر اتنی ہی ضروری ہے تو ان میں تخلیق ہونے والی ملازمتوں کو بذریعہ پی ایس سی مستقل بھرتی کیا جائے ناکہ ماہانہ اورعارضی طور پر بھرتی کرکے اپنے من پسند لوگوں کو نوازا جائے اور دیگر کو جب دل کیا اتار دیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں خواتین اور طالبات کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا اگر مہاراجہ حکومت نے یہ تمام بے
ضابطگیاں بند نہیں کی تو ہم عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے۔ موجودہ دور حکومت میں پہلے دن سے ہی میرٹ اور عوام کے حقوق کا قتل عام کیا اور برادری ازم کو پروان چڑ ھایا گیا۔ اب جاتی حکومت میں اپنے عزیزوں اور ووٹروں کو خوش کرنے کی لئے اپ گریڈیشن کے نام پر نیا کھیل شروع کر دیا گیا جو کہ براہ راست نوجوان نسل کا قتل ہے ۔ پہلے ہی میرپور کو اپ گریڈیشن پر نچلے درجے پر رکھا گیا اور پھر CONTIGENTRY (عارضی طور ہر جو کسی بھی وقت اتار دیا جاتا ہے) پر پڑھے لکھے نوجوانوں محض 15ہزار پر نوکری دینا جس کا کوئی ٹیسٹ انٹرویو بھی نہیں لیا جاتا انتہائی غیر مناسب اور غیر قانونی اقدام ہے۔ اگر وزیراعظم آزاد کشمیر ان اقدام سے پیچھے نہیں ہٹیں گے تو ہمیں راستہ روکنا بھی آتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے اور آمدہ جنرل انتخابات میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب ہونگے جس کے بعد موجودہ اور سابقہ حکومتوں میں ہونے والے ان تمام غیر قانونی اقدامات کا حساب کتاب پورا کیا جائے جائے گااور تمام کرپٹ عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائیگی، قائد کشمیر بیرسٹر سلطان حق او رسچ کا ساتھ دینے والے لیڈر ہیں جو نوجوان نسل کا درد بخوبی سمجھتے ہیں ان کے دور مین نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں دے کر بے روزگاری کا خاتمہ کرینگے جس کا قائد کشمیر بھرپور عزم رکھتے ہیں۔ فاروق حیدر نے ہمیشہ میرپور دشمنی کی اور اب بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جیت کے خوف سے اپنے نااہل وزیر کو کامیاب کرنے کیلئے میرپور
​​​​​​​ میں پسند و نا پسند اور برادری ازم کیساتھ کیساتھ غیر قانونی بھرتیاں کر رہے ہیں ۔معصوم اور بے روزگار بچیوں کے مستقبل سے کسی بھی شخص کو کسی صورت کھیلنے نہیں دینگے اور صدر جماعت پی ٹی آئی اور انشاء اللہ اگلے وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ان کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دینگے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف