01:07 pm
، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف

میرپور(ارشد محمود بٹ)سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا جھنڈاتھاما ہے اور اسے بلند ہی رکھیں گئے۔پیپلزپارٹی مختلف برادریوں کا خوبصورت گلدستہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت پر یقین رکھا اور جمہوریت کی کامیابی کیلئے قر بانی دی۔پیپلزپارٹی چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے عوام میں یکساں مقبول ہے۔ پاکستان و آزاد کشمیر کے محکوم عوام پیپلز پارٹی کو اپنی طاقت اور نجات کا زریعہ سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے

فاروق حیدر حکومت کے آخری دنوں میں نوجوانوں کے حق اور میرٹ کا قتل عام،
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چودھری محمد اشرف نے کہا آصف علی زرداری ، چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور ،شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو او رمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے ویژن کے عین مطابق ملک میں جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے لیے لازوال جدوجہد کر رہے ہیں۔ پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کی اتنی قربانیاں نہیں ہیں جتنی پیپلز پارٹی کی ہیں۔ پیپلزپارٹی کا جھنڈاتھاما ہے اور اسے بلند ہی رکھیں گئے ۔انہوں نے کہا نوجوان بھٹو شہید کے فلسفے پر عمل پیرا اور بینظیر بھٹو شہید
​​​​​​​ کا مشن جاری رکھیں۔پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ بحرانوں اور چیلنجز کا مقابلہ کیا ہے۔چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی قیادت کے مشن کو ہم ہر حال میں جاری رکھیں گئے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے