01:37 pm
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

میرپور(رشید طالب) جامعہ عثمانیہ غوثیہ رُکن الاسلام کے مرکزی ناظم اعلیٰ مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے sops پر مکمل عمل کیا جائے۔ مساجد میں بھی ماسک کا استعمال ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ اس وبائی مرض سے ہم سب کو جلد نجات دئے۔دینی مدارس دین کی اشاعت اور تبلیغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔جامعہ عثمانیہ غوثیہ میں سینکڑوں طلباء و طالبات دُنیاوی اور دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔مدرسہ للبنات میںطالبات کوعامہ،خاصہ،عالمیہ اور دیگر کورسز کروائے جاتے ہیں۔

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان
حضرت خواجہ پیرسائیں محمد رُکن الدینؒنے اپنی ساری زندگی دین و انسانیت کے لیے وقف کر رکھی تھی ۔اُنکی جلائی ہوئی شمع کو روشن رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔مخدوم زادہ ،محمد اعظم چشتی نے کہا کہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ سے ہزاروں طلباء و طالبات دینی تعلیم حاصل کر کے پاکستان ،آزاد کشمیر کے علاوہ بیرون ممالک میںدین کی خدمت میں مصروف ہیں۔دُنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے دین اسلام کے سنہری اصولوں پرعمل کرنا ہو گا۔ اُنہوں نے کہا الحاج خواجہ پیر سائیں
​​​​​​​محمدرکن الدینؒ نے دین کی تبلیغ کے لیے جو کردار ادا کیا ہے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان و آزاد کشمیر میں درجنوں دینی مدارس و مساجد کی تعمیر کروا کر دین کی حقیقی معنوں میں خدمت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے