03:12 pm
 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

03:12 pm

سیری (حسن جہانگیر) وزیر صحت و سابق نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر کا سیری میں وار مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی وکٹیں اڑا دی متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل اور جنون کا حصہ بن گئے سیری میں امیدوار PTIچوہدری محمد رفیق نئیر سیری شمولتی پہنچے تو جگہ جگہ اور سیری بازار میں صوبیدار عارف کی قیادت میں کارکنوں نے شاندار استقبال کیا فضاء تبدیلی آ ئیں کے نعروں سے گونج اٹھی پیپلز پارٹی کے رہنما نمبردار چوہدری محمد فاروق اپنے کنبے قبیلے

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب
اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی چھور کر پی ٹی آئی میں شامل اور جماعتوں مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر PTIجنون میںشامل ہونے والوں میں چوہدری محفوظ، چوہدری خوشحال، چوہدری حمزہ فاروق، چوہدری یاسر، چوہدری رضوان، خلیل بٹ، زاہد بٹ، عدیل مغل، سجاد نور حسن چوہدری، چوہدری طفیل، صراف علی، قاضی عارف، سعید چوہدری،چوہدری عمر،عباس چوہدری،اسامہ چوہدری و دیگر اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل شمولتی پروگرام کی صدارت رہنما پی ٹی آئی چیرمین رمضان نے کی جب کے سٹیج سیکرٹری کے فرائض احصام الحق نے ادا پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی اس موقع پر سینئیر نائب صدر انصاف لائیر فورم آزاد کشمیر عبدالقیوم صابری،سینئیر نائب صدر
پی ٹی آئی کھوئیرٹہ چیرمین رفیق بجاڑ،سیکرٹری جنرل اکمل چوہان ایڈووکیٹ،صدر انصاف یوتھ ونگ کوٹلی انیق احمد نئیر،سینئیر رہنما پی ٹی آئی چوہدری فضل کریم،آفتاب شریف کالس ایڈوکیٹ،عماد جاوید کالس،ظہور الحق ایڈوکیٹ،مہربان تبسم ایڈوکیٹ،سیکٹری انفارمیشن انصاف ویلفئیر ونگ کھوئیرٹہ محفوظ چٹھہ،چوہدری خورشید،سیکرٹری جنرل انصاف ویلفئیر ونگ کھوئیرٹہ کلیم الحسنین چوہدری،گل حمید کالس،پروفیسر آرشد گورسی،حاجی رزاق،خان ندیم،پہلوان اسلم،نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع کوٹلی عامر افتخار،رہنما یوتھ ونگ اعجاز یوسف چوہدری،عتیق کالس،رہنما آئی ایس ایف نقیب الرحمان،فیصل مقبول،افضل حیات،عبدالصمد بجاڑ و پی ٹی آئی کھوئیرٹہ کی تمام یونین کونسلز کے عہدیداران،رہنما اور یو تھ
​​​​​​​اور آئی ایس ایف کی قیادت موجود تھی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہونے کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کو کھبی مایوس نہیں ہونے دیں گے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پیغام گھر گھر جا کر پنچاہیں گئے تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے اور جلد آ زاد کشمیر سیاہم شخصیت تحریک انصاف کا حصہ بنیں گے کارکنان الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں انشاللہ تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار