03:27 pm
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

برنالہ (واجد محمود سے ) ایکشن ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر محبوب احمد چوہدری کا سب ڈویژن برنالہ میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے، پانچ سرکاری ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا، اس کے علاوہ سات میڈیکل اسٹور بھی غیر قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے سیل کر دیئے گے۔ ڈاکٹر محبوب احمد چوہدری نے کہا کہ ضلع بھمبر میں محکمہ صحت ملازمین اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دیں شکایات کی صورت میں یا فرائض میں غفلت برتنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں۔

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل
مریضوں کیساتھ رویہ دوستانہ رکھیں اور ان کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہدایات میڈیکل سٹور مالکان کو ہدایات جاری کیں کہ غیرقانی پریکٹس نہ کریں، غیر معیاری/ ایکسپائر ادویات فروخت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان سے سختی سے نمٹیں گے میڈیکل سٹور مالکان ڈاکٹری نسخہ کے مطابق ادویات فروخت کریں۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث میڈیکل سٹور مالکان کے لائسنس منسوخ کرنے کیساتھ ان کے خلاف تادیبی کاروائی بھی کی جائے گی۔ عوام علاقہ کی طرف سے DHO بھمبر کی اس کاروائی کو سراہا گیا۔ اس حوالہ سے لوگوں کا کہنا تھا ڈاکٹر محبوب احمدچوہدری کے
​​​​​​​ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بننے کے بعد صحت عامہ میں بہت بہتری آئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے