03:41 pm
لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

03:41 pm

باغ (اعجاز مغل)آزاد کشمیر حکومت کے وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ شرقی حلقے کو چراہ گاہ سمجھنے والے جان لیں شرقی حلقے کے وارث موجود ہیں دوسرے حلقوں کے بھگوڑوں کو شرقی حلقے میں منہ کی کھانی پڑے گی، شرقی حلقہ مسلم لیگ ن کا وہ مضبوط قلعہ ہے جسے فتح کرنے کے لیے مخالفین کو کئی دہائیوں تک انتظار کرنا پڑے گا، مسلم لیگ ن نے شرقی حلقے میں ان جگہوں پر بھی فنڈز فراہم کیے جہاں پر آج تک ہمارے مخالفین ووٹ مانگنے بھی نہیں پہنچ سکے، لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں


ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل
افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے انکی قیادت سے لیکر حلقے کی تنظیم تک سب ایک دوسرے کو فتح کرنے میں لگے ہوئے ہیں باغ کے اندر مسلم لیگ ن کا کوئی سیاسی جماعت مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے باغ کے حلقہ شرقی میں مختلف مقامات پر تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر مسلم لیگ ن نے این ٹی ایس، غیر جانبدار پبلک سروس کمیشن، 13ویں ترمیم کے ذریعے کونسل کے خاتمے کے
علاوہ تعمیر و ترقی کے وہ ریکارڈ منصوبے دیئے ہیں جو آج تک کوئی نہیں دے سکا، ہم نے میرٹ کی بالا دستی اور اداروں کی مضبوطی کے لیے دن رات کام کیا ہے، باغ عوام کے مسترد شدہ کچھ لوگ جنہیں عوام نے کرپشن کی انتہاء کیوجہ سے مسترد کیا وہ کرپشن کرپشن کا راگ الاپ رہے ہیں جس پر ہنسی آتی ہے، کریشن ایجاد کرنے والوں کے منہ سے ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر میاں محمد نواز شریف کو جعلی اور فرضی مقدمات میں الجھا کر اقتدار سے دور کیا گیا مگر عوام آج بھی میاں محمد نواز شریف کیساتھ کھڑی ہے، نا اہل ترین تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے معاشی حالات بد ترین ہو چکے ہیں غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا گیا ہے تبدیلی کے نام پر تباہی ہو رہی ہے
اور یہ سب عوام اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اس لیے آزاد کشمیر کے اندر تحریک انصاف کا کوئی مستقبل نہیں ہے پاکستان کے حالات دیکھ کر آزاد کشمیر کے عوام فیصلہ کر چکے ہیں کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کا بوریا بستر گول کریں گے، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں متحد و منظم ہے اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آمدہ الیکشن میں ایک بار پھر حکومت بنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر