03:56 pm
 آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

باغ (اعجاز مغل)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار جاوید شیر کوٹھیاں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کسی ٹریول ایجنسی کے ایجنٹ کو اپنا سیاسی قائد نہیں بنائیں گے، آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ہے یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں، سیاست اسی کا حق ہے جو گراس روٹ لیول سے سیاسی کارکن ہو، پیسے کی چمک دھمک کشمیری عوام کو بہکا نہیں سکتی، تنویر الیاس آزاد کشمیر میں اقتدار کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے
انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں سے چند غیر سیاسی لوگ تنویر الیاس نامی ایک ایجنٹ کو سیاسی میدان میں متعارف کروانے میں لگے ہوئے ہیں حلقہ ۴ پونچھ کی عوام وہ غیور عوام سے جنہوں نے تحریک آزاد کشمیر میں بھر پور کردار ادا کیا ہے ایسی غیور عوام کسی غیر سیاسی شخص کو اپنا لیڈر کسی صورت نہیں مانے گی، انہوں نے کہا کہ باغ کے اندر سردار قمرالزمان خان کے ہوتے ہوئے کوئی پیسے والا نہیں آ سکتا البتہ تنویر الیاس اگر ہمارے قائد کے الیکشن میں خرچہ کر سکتا ہے تو وہ ضرور کرے باقی باغ کی سیاست میں
​​​​​​​ ایسے پیرا شوٹر ز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی سیاست میں سردار قمرالزمان خان وہ شخصیت ہیں جنہوں نے تاریخی کام کیے ہیں باغ میں انکے ہوتے ہوئے عوام کسی اور کو قبول نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے  کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان