04:09 pm
پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے  کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

جنڈالہ (ضیاب عباسی) پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار مہنگاآٹابھی نایاب حکومت آزادکشمیرآٹے کی قیمتوں میں فوری کمی لائے اور سابقہ ریٹ بحال کرے عوامی حلقوں کا مطالبہ آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے۔ حکومت آٹے کی ایلوکیشن بڑھائے مہنگائی کا شکار عوام کو سستے نرخوں آٹا فراہمی کو یقینی بنائے۔ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے آذادکشمیر میں آٹے کا بحران ختم کرنے کیلئے محکمہ خوراک کے اندر خامیوں پر کنٹرول کرے تاکہ آٹا بحران ختم ہو۔ آزادکشمیر
میں 3لاکھ36ہزار ٹن سالانہ آٹے کی ضرورت ہے۔ اگر فائن آٹا بند کرکے ہول میل آٹا عوام کو دیاجائے توحکومت کو کروڑوں کی بچت بھی ہوسکتی ہے۔اور غذائی قلعت پر بھی قابو پایا جاسکتاہے۔ اگرہول میل آٹے میں نمی کا تناسب 13.5فیصد ہوتو کوالٹی بھی اچھی ہو اور اگر محکمہ کا کنٹرول ہوتو آزادکشمیر کے عوام پاکستان سے آنے والا پرائیویٹ آٹا بند کردیںگے۔ فی بوری سے 10کلوچوکر نکال دیاجاتاہے۔ اور 50روپے فی کلوکے حساب سے یہ رقم عوام سے وصول کی جاتی ہے۔اور وہی چوکر 17روپے فی کلوکے حساب سے
ملز کے ہاتھوں فروخت کیاجاتاہے۔ اگر چوکر نکالنا بند کیاجائے تو 37ہزار ٹن گندم کی بچت ہوگی۔ اورصحت افزا آٹا عوام کو 5روپے فی کلوگرام سستا ملے گا۔ اس طرح فی بیگ 20کلووالا 100روپے کم قیمت پر ملے گا۔ پاکستان سے ملنے والی گندم پر تمام سبسیڈی حکومت آزادکشمیر دیتی ہے۔ اور یہ پیسہ عوام کے ٹیکس کی مد میں وصول کیاجاتاہے۔جو کشمیر کونسل سے دیا جاتاہے۔ ووچرنگ سسٹم روکنے کیلئے آزادکشمیر کے داخلی رستوں پر سخت کنٹرول کیا جائے۔ٹول ٹیکس اہلکاران کو پابند کیاجائے۔ کہ آنے والی گاڑی کے ووچر پر مہر اور دستخط کریں۔ووچر نگ سے مراد کہ گندم پاکستان میں اتار دی جاتی ہے۔ اورمہنگے داموں فروخت کی جاتی ہے۔جبکہ کیش کے ساتھ ووچر ملوں پر آجاتے ہیں۔ پھر وہی ووچر ہمراہ کیش ڈپو پر چلے جاتے ہیں۔
​​​​​​​ کاغذوں میں گندم اور آٹا وصول کیاجاتاہے۔ اور بل بناکر ٹھیکیدار محکمہ خوراک سے وصول کرتے ہیں۔ جس کا کچھ حصہ اعلیٰ حکام کو دیاجاتاہے۔باقی رقم ملزمالکان اور ٹھیکیدار وغیرہ آپس میں تقسیم کردیتے ہیں۔ محکمہ خوراک میں تمام ڈی ایف سی انسپکٹران وزارت خوراک کے اہم آفیسران کے اثاثوں اور سیکرٹریٹ خوراک اور نظامت خوراک پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ آٹے کابحران دوبارہ پیدا نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے   وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

 آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان