04:23 pm
حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے   وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

04:23 pm

حویلی کہوٹہ(یو نس راٹھور) پی ٹی آئی ضلع حویلی کے صدر احمد شہاب راٹھور نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم گاؤں کی کیرنی کی صورتحال عوام کے سامنے ہے جہاں پے ایک طرف ہماری بچیاں ہیں جہنوں نے اتنے بڑے بڑے ارمان دل میں سجائے ہوئے ہیں، جو اپنے علاقے کے لیے ڈاکٹر ،ٹیچرز بننا چاہتی ہیں اور دوسری طرف یہاں کی صورتحال دیکھ کر مجھے افسوس ہورہا ہے کہ گاوں فتح پور


پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے
گاوں کیرنی گاوں مندھار اور چھانجل بالا جو ان گاوں کا واقف ہے وہاں پے رہتا ہے ان گاؤں کی آبادی کا بھی اسے اچھی طرح اندازہ ہو گا لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ اس سارے ایریا میں ایک بھی گرلز ہائی سکول نہیں اور اب اگر بات کریں صرف گاوں کیرنی مندھار کی تو صرف ایک گرلز مڈل سکول ہے پورے گاؤں میں ہم ان بچیوں کے مستقبل کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ آیا ہم آخرت میں اس کا جواب نہیں دیں گے؟ آیا ہم سے اس فرض کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا ؟ کیا اللّہ کے دربار میں بھی ہم اس طرح دھوکہ دے کر
نکل جائیں گے؟ 'اس واقعے سے تمام معاملے کا بہتر اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر ہمارا کوئی سکول ہے بھی ان سکولوں میں عمارت اساتذہ، پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی کمی ہے۔ صحت کی بات کریں تو فرسٹ ایڈ تک کی سہولت موجود نہیں بے روزگاری عروج پے ہے نہ کاروبار کے کوئی مواقع ہیں اور نہ ہی حکومت کی طرف سے کوئی توجہ اس جانب ہے۔ پرائمری سکول ہر گاؤں میں موجود تو ہیں مگر صرف مہمان خانے بنے ہوئے ہیں جن کے خلاف اگر آواز اٹھائی جائے تو کافی مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ یہاں عورتوں کے نام پر سکول تو منظور کیے جاتے ہیں، عورتوں کے نام پر تنخواہیں بھی لی جاتی ہیں، مگر اسی عورت کو اس کے بنیادی حق تعلیم کی روشنی سے محروم رکھا جاتا ہےاس موقع پر ۔,عاصم چوھدری چوھدری
​​​​​​​الطاف عالم ۔فہیم راٹھور راجہ توقیر تابش ۔۔ابرار احمد ڈار اور نوجوان موجود ھمراہ تھے انہوں نے کہا کہ ھمارے اس گاؤں کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے وہ بھی ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت صحت ہمیں حق دینے سے محروم رکھا گیا ہے گاؤں کی رانی ی کی سڑکیں عوام کے سامنے ہیں آئے روز انڈین آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ سے سے لوگ لوگ گھروں سے محروم ہوگئے ہیں ہیں لیکن حکومت کی عدم توجہ ہمارے لئے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہے احمد شہاب راٹھورنے کہا کہ اگر حکومت نے فی الفور گاؤں کرنے کے مسائل حل نہ کیے تو ایک بڑی تحریک شروع کریں گے جو حکومت کے لیے لیے مسائل پیدا کر سکتی ہے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر