04:30 pm
انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر

مظفرآباد(مقبول احمد اعوان)انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہی اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر، عوام کی بڑی تعداد نے ماسک کااستعمال ترک کردیا، پبلک سروس گاڑیوں ، کاروباری مراکز، شادی بیاہ ،نماز جنازہ اور سیاسی تقریبات میں ایس اوپیز کو ہوا میں اڑا دیا گیا، عوام کی بے احتیاطی اور انتظامیہ کی بے حسی ونااہلی سے کورونا پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے، انتظامیہ مکمل طور پر لاتعلق ہو کر صرف بیانات تک محدود ہوکررہ گئی، تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی بے حسی

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا
اور عدم توجہی کے باعث دارالحکومت مظفرآباد، گڑھی دوپٹہ ،تحصیل پٹہکہ، نصیر آباد، اور دیگر علاقہ جات میں ایس اوپیز پر عمل بڑی حد تک ختم ہوچکا ہے، عوام کی کثیر تعداد نے ماسک کا استعمال ترک کردیا ہے، جبکہ سماجی دوری مکمل طور پر ختم ہوچکی ، پبلک سروس گاڑیوں، بازاروں، شادی بیاہ،سیاسی تقریبات ، نماز جنازہ میں ایس اوپیز کو مکمل طور پر ہوا میں اڑا دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ ایس اوپیز پر عمل کروانے کے بجائے خاموش تماشائی کا کرداراداکررہی ہے، انتظامیہ کی بے حسی اور عوام کی بے احتیاطی
​​​​​​​سے کورونا جیسا مہلک وائرس پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اور دیگر ارباب اختیار نوٹس لیکر ایس اوپیز پر عمل کروانے کیلئے اقدامات کریں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے   وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے  کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

 آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی