04:56 pm
خورشید عباسی کا حلقہ کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان مرکزی قیادت اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے

مظفرآباد(ویب دیسک)تحریک انصاف آزادکشمیر کے سینئر رہنماء خورشید احمد عباسی نے بانڈی شوڑاں کنونشن میں کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان کر دیا۔ کارکن تیاری کریں سیاسی پنڈتوں کو پٹہکہ میں سرپرائیز دیں گے اب تبدیلی کے اس قافلے کو کوئی نہیں روک سکتا، پارٹی میں موجود لوٹے قبول ہیں نہ آنے والوں کو قبول کریں گے. کوٹلہ میں تحریک انصاف کا بانی اور وارث ہوں ہائی جیکرز بے نقاب ہو گئے اب انصاف اور احتساب کے نظام کے حصول کے لیے فیصلہ کن جنگ لڑیں گے فروری سے

انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر
ڈے اینڈ نائٹ کھیلیں گے حوصلے بلند ہیں نوجوان، بزرگ، مائیں، بہنیں اور پڑھا لکھا طبقہ میرے ساتھ ہے تعصبی اور لوٹے مقابلہ نہیں کر سکتے قیادت پر اعتماد ہے۔ خورشید ہباسی نے کہا کہ عمران خان کے وژن اور تحریک انصاف کے منشور کو آگے بڑھا رہے ہیں.جہاں سے مجھے سگنل آیا ہے وہ پٹہکہ کنونشن میں آئیں گے تو ٹکٹ کا سگنل مل کا جھانسہ دے کر عوام کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کرنے والوں کی بتیاں بند ہو جائیں گی پٹہکہ جلسے میں سب کی وکٹ ایک بال پر گرائیں گے.

تازہ ترین خبریں

انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر

انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے   وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے  کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

 آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب