05:06 pm
آزادکشمیر میں کرونا کے وار شدید مزید25افراد لپیٹ میں آگئے

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید25 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،23 مریض صحت یا ب ہوئے، اور 341 افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے 4کا پونچھ، 3کا باغ،10کامیرپور،7کا بھمبراور 1کا کوٹلی سے ہے۔ آزادکشمیر میں اب تک104227 افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور8631 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے8105افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں

خورشید عباسی کا حلقہ کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان مرکزی قیادت اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے
ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ285 مریض زیر علاج ہیں 241مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے51 کا تعلق مظفرآباد،6کا جہلم ویلی،9کا نیلم،43 کاپونچھ،29کا باغ،5 کا حویلی، 6کاتعلق سدھنوتی،49 کاتعلق میرپور، 19کابھمبر،اور24 کا کوٹلی سے ہے۔ محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں صحت یاب ہونے والے8105 افرادمیں سے مظفرآباد سے2912،جہلم ویلی289،نیلم 134،پونچھ سے886،باغ سے358،حویلی50، سدھنوتی289،میرپور 1558، بھمبر سے608 کوٹلی سے
​​​​​​​ 1021مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کے285مریضوں میں سے253 مر یضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ32مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے   وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے  کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

 آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب