05:23 pm
عمران خان اور بیرسٹر سلطان کی قیادت میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائینگے

عمران خان اور بیرسٹر سلطان کی قیادت میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائینگے

05:23 pm

باغ ( طاہر احمد عباسی) سابق مشیر حکومت و پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما کرنل راجہ ضمیر نے کہا ہے کہ عمران خان اور بیرسٹر سلطان کی قیادت میں دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائینگے, پی ٹی آئی حکقہ وسطی باغ میں متحد و منظم ہے, پارٹی جس امیدوار کو ٹکٹ دیگی اسے بھاری اکثریت سے کامیاب کروائینگے, وسطی حلقے میں زیادہ امیدواروں کا واویلا بیبنیاد ہے, تنویر الیاس اچھا شریف آدمی ہے, اسکو غلط راستے پر نہ لگایا جائے, انہوں نے اگر آگر آزاد کشمیر کی سیاست میں آنا ہے تو


آزادکشمیر میں کرونا کے وار شدید مزید25افراد لپیٹ میں آگئے
ان کے پاس اپنا حلقہ انتخاب موجود ہے,دوسرے حلقوں سے الیکشن لڑنے والے مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم اور غازی ملت سردار ابراہیم سے طاقتور نہیں جن کو مظفرآباد اور ہجیرہ میں عوام نے قبول نہیں کیا تھا, تاہم ہماری خواہش ہے کہ تنویر الیاس پاکستان میں ہی اپنا کردار ادا کریں,سینٹورس کے سامنے سے گزرتے خوشی ہوتی ہے,قمرالزمان گزشتہ الیکشن میں شکست کا بدلہ لینے کے لیے یہ سب کر رہے ہیں, نء نسل پر تعصب کی دیوار بنا کر اب اقتدار نہیں ملے گا, تعصب کا چورن اب نہیں چلے گا, نء نسل پڑھی لکھی ہے,
اور اپنا کردار ادا کریں, وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کو قومی صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب میں دیکھ کے سخت مایوسی ہوئی جب وہ آنکھ بھی نہیں اٹھا سکے, آزاد کشمیر میں آٹا مہنگائی اور مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے اساتذہ پر تشدد حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے, نواز شریف کے کندھوں پر سوار ہو کر وسطی حلقے کا مینڈیٹ چوری کرنے والے مشتاق منہاس چار سال سے حلقے کے عوام کو منہ دکھانے سے قاصر ہے, حلقہ وسطی سمیت ضلع باغ میں کوئی ایک بھی میگا پراجیکٹ حکومت نہیں لا سکی, نواز شریف سے دل کا ہسپتال, بوائز یونیورسٹی, سمیت کء جعلی اعلانات کروانے والے وزیر نے اپنے گاؤں میں ایک لنگڑا پل لگوایا ہے, دوسرے حلقوں میں جا کر الیکشن کی بات کرنے والے ماضی
میں ریاست کی قد آور شخصیات مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم اور غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کے مظفرآباد اور ہجیرہ میں جا کر الیکشن کے نتائج سے سبق حاصل کریں, وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بہترین حکمت عملی سے پاکستان کی معشیت اور خارجہ پالیسی کو درست سمت گامزن کر کے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا ہے, مارچ کے بعد بجلی, گیس اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں واضح کمی آنا شروع ہو جائیگی,جنوبی ایشیاء کے اندر جلد نیا اقتصادی بلاک بننے والا ہے جس کا مرکز پاکستان ہو گا,اورچین,روس, ایران, ملائشیا, ترکی اسکے اہم رکن ہونگے, پاکستان کی دفاعی پیداوار دنیا میں مسلمہ حیثیت اختیار کر چکی ہے, ہم سالانہ دو سو جے ایف تھینڈر طیارے بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکے ہیں
جلد اپنا اسلحہ کی برآمدات سے ملک کو معاشی سپر طاقت بنا دینگے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا, اس موقع پر انکے ہمراہ سردار شعیب بیگ, سردار ارباب, راجہ ذوالفقار علی, راجہ فاروق, راجہ عبدالقدیر, چئیرمین عنایت, راجہ منور عاشق, راجہ طارق نسیم, راجہ ندیم اور دیگر بھی موجود تھے, کرنل راجہ ضمیر نے کہا کہ پی ٹی آئی مکمل فعال ہے بیرسٹر سلطان نے پارٹی کو منظم کیا ہے, وزیراعظم عمران خان نے مسلہ کشمیر کے حوالے سے جاندار جرات مندانہ موقف اختیار کر کے عالمی برادری کی ہمدردیاں حاصل کیں, اور بہترین خارجہ پالیسی سے ملک کے وقار میں اضافہ کیا, 73,سال میں پہلی مرتبہ مسلہ کشمیر سلامتی کونسل میں زیربحث آیا, اور
​​​​​​​ قرارداد پاس کی گء, انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر اقتدار کے آخری سال ایجوکیشن پیکج کے نام پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں, اس پیکج میں ضلع اور حلقہ وسطی کو مکمل نظر انداز کیا گیا, آسامیاں تخلیق کیے بغیر اداروں کو اپگریڈ کر کے عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جا رہی ہے, 2005کے زلزلے میں تباہ ہونے والے سکولز اور صحت کے مراکز کی عمارتیں آج تک تعمیر نہیں کی جا سکیں, آدھ اور پونا کلومیٹر سڑکوں کے نام پر عوام کے ضمیر خریدنے کی کوشیشیں ناکام ہونگی, آنے والے الیکشن میں دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائے گء, دوسروں حلقوں سے ہو کر وسطی حلقے کو ترنوالہ سمجھنے کوئی غلطی نہ کریں.

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

آزادکشمیر میں کرونا کے وار شدید مزید25افراد لپیٹ میں آگئے

آزادکشمیر میں کرونا کے وار شدید مزید25افراد لپیٹ میں آگئے

خورشید عباسی کا حلقہ کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان مرکزی قیادت اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے

خورشید عباسی کا حلقہ کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان مرکزی قیادت اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے

انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر

انتظامیہ کی بے حسی ،عدم توجہ اور نااہلی دارالحکومت مظفرآباد میں ایس اوپیز پر عمل نہ ہونے کے برابر

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے   وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

حویلی کے اندر جہاں پسماندگی کو دور کرنے کا نعرہ لگایا جا رہا ہے وہاں لائن آف کنٹرول پر بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے  کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

پونچھ ڈویژن کے اکثر مقامات پر آٹے کا بحران برقرار، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی پر ظلم ڈھانے کے مترادف ہے

 آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل