11:01 am
فاروق حیدر کی کا رکردگی کا بھانڈاسردار سکندر حیات نے بیچ چورہائے میں پھوڑ دیا،تفصیلات لنک میں

فاروق حیدر کی کا رکردگی کا بھانڈاسردار سکندر حیات نے بیچ چورہائے میں پھوڑ دیا،تفصیلات لنک میں

11:01 am

کوٹلی(ویب ڈیسک) آزادجموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینیر نائب صدر چوھدری محمد یاسین نے کہا ھے کہ مسلم لیگ ن کی ساڑھے چار سالہ کارکردگی و تعمیرو ترقی کا دعوی کرنے والوں کا بھانڈا وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے مربی سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات نے بیچ چورھائے میں پھوڑ دیا ھے اور بالخصوص کوٹلی کے حوالےسے حقائق سامنے لے آئے ھیں اب کوٹلی کے عوام آیندہ عام انتخابات میں ووٹ کے ذریعے اپنے مستبقل کا بہتر فصیلہ کر سکتے ھیں


کوئی بھی با شعور کارکن ن لیگ کے قافلے سے علیحدہ ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا، راجہ نصیر
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کے بیان پر گذشتہ روز تبصرہ کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات نے درحقیقت فاروق حیدر حکومت کو چارج شیٹ کر دیا ھے ھماری بات کو تنقید برائے تنقید کہا جاتا تھا اور اب اس حکومت کے تعمیر و ترقی کے کھوکھلے اعلانات کی کلی خود حکمران جماعت کی سب سے بڑی شخصیت نے کھول دی ھے جن کا بیٹا فاروق سکندر خود کابینہ کا حصہ ھے اور یہ کہنا کہ اسے بہت پہلے مستفی ھو جانا چاھئے تھا
اس حکومت پر مکمل عدم اعتماد کے مترادف ھے اب ان کو برسر اقتدار رھنے کا کوئی حق نہیں انہوں نے کہا سکندر حیات صدر ریاست دو مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ھیں ان کی اس موقع پر چارج شیٹ بڑی اھمیت کی حامل ھے انہوں نے کہا کہ ایک کھرب سے زائد کے فنڈز دارلحکومت سے میرپور تک کس جگہ استمال ھوئے آن کا کسی جگہ سراغ نہیں ملتا انہوں نے کہا کہ یہ چارج شیٹ اس جگہ سے جاری ھوئی ھے جہاں فاروق حیدر ملاقات کے لئے ھاتھ باند کر کھڑے رھتے تھے انہوں نے کہا کہ فاروق حیدر کو ان کے سیاسی استاد اور سرپرست نے ناقابل اعتبار قرار دیا ھے انہوں نے کہا کہ ھم نے ھمیشہ مثبت تنقید کی ھے آج سردار سکندر حیات نے ان کئ تعمیر ترقی کا پول بیچ بازار کھول دیا ھے
​​​​​​​ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی پیپلزپارٹی کے دور اقتدار میں ھوئی جو آج بھی نظر آتی ھے

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی