12:24 pm
کوٹلی ‘ عباس شاہ کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان چوبیس گھنٹوں میں پولیس نے گرفتار کر لیے ‘ایک ملزم کی تلاش جاری

کوٹلی(ویب ڈیسک) گذشتہ روز پناگ کے مقام پر قتل ہونے والے عباس شاہ کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان چوبیس گھنٹوں میں پولیس نے گرفتار کر لیے ،فرار ہونے والے ایک ملزم کی تلاش کے لیے پولیس کا مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری،مقتول کے ساتھ زخمی ہونے والا نوجوان محمد علی شاہ ہسپتال میں داخل تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز معمولی تلخ کلامی پر عباس شاہ ولد باقر شاہ کو اس کے قریبی رشتے داروں نے گولیا ںمار کر قتل جبکہ اس کے بھتیجے کو شدید زخمی کر کے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

مرکزی انجمن تاجران کے انتخابات کیخلاف رٹ سماعت کیلئے منظور، پانچ فریقین کو نوٹسز جاری
تھے جس پر پولیس تھانہ کوٹلی نے ملزمان کے خلاف مقتول کے بھائی خضر حسین شاہ کی مدعیت میں بجرائم APC34/504/109/337/324/302کے تحت مقدمہ درج کر کے فرار ہونے والے پانچ ملزمان جن میںمرکزی ملزم ضاروف شاہ سمیت نذیر شاہ،اقبال شاہ،فرید شاہ،افضال شاہ کو پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں گرفتار کر کے تھانے بند کر دیا جبکہ ابرار شاہ کی گرفتاری کے لیے پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری پولیس کا کہنا ہے کے جلدہی فرار ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔ جبکہ مقتول کی نماز جنازہ گذشتہ
​​​​​​​ روز ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں مقامی افراد کے علاوہ دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 