12:25 pm
پولیس چوکی تتہ پانی کی کارروائی ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کوٹلی(ویب ڈیسک) پولیس چوکی تتہ پانی کی کارروائی ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ،525گرام چرس برآمد، مقدمہ درج، تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کوٹلی راجہ اکمل کی ہدایت پر چوکی آفیسر سردار شبیر نے تعینات ہوتے ہی ہمراہ ڈی ایف سی،محمد ظفر،محمد افراز،محمد خورشید ہمراہ نفری دوران پڑتال اسلحہ منشیات صفدر حسین ولد عاشق حسین ساکن مہتلی تتہ پانی

کوٹلی ‘ عباس شاہ کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان چوبیس گھنٹوں میں پولیس نے گرفتار کر لیے ‘ایک ملزم کی تلاش جاری
​​​​​​​ کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے 525گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ 9Bکے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات بند کر کے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی