12:57 pm
حکومت آزادجموں وکشمیر نے عوامی شرکت  کو یقینی بنانے کیلئے قومی تقریبات کمیٹی کی تشکیل دے دی

حکومت آزادجموں وکشمیر نے عوامی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے قومی تقریبات کمیٹی کی تشکیل دے دی

12:57 pm

مظفرآباد(مسعود الرحمان)حکومت آزادجموں وکشمیر نے قومی اور کشمیر کے حوالہ سے تقریبات کو بامقصد طریقہ سے منانے اور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے سال2021کیلئے قومی تقریبات کمیٹی کی تشکیل نوکر دی ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال کیلئے وزیر حکومت محترمہ نورین عارف کو قومی تقریبات کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے جبکہ وزراء حکومت سید افتخار گیلانی، ڈاکٹر مصطفی بشیر، ممبر اسمبلی نسیمہ وانی ، سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ،



پولیس چوکی تتہ پانی کی کارروائی ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
سیکرٹری اطلاعات سیاحت و آئی ٹی ، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ، سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہائوسنگ ، سیکرٹری جموں وکشمیر لبریشن سیل ، سیکرٹری سوشل ویلفیئر، کمشنر مظفرآباد ڈویژن ، ڈی آئی جی پولیس سپیشل برانچ؍ سیکورٹی کوقومی تقریبات کمیٹی کے ممبران میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جموں وکشمیر لبریشن سیل قومی تقریبات کمیٹی کے سیکرٹری ہونگے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر اپنے متعلقہ ضلع کے
​​​​​​​ چیئرمین جبکہ تمام سرکاری محکمہ کے ضلعی سربراہان ممبران ہونگے اور وزراء حکومت اور ممبران قانون سا ز اسمبلی متعلقہ ضلع سے مشاورت اور رہنمائی کو یقینی بنایا جائے گا۔ کشمیر کے حوالہ سے جملہ تقریبات؍ کانفرنسز؍ سیمینار ؍ وفود اور حریت کانفرنس اور دیگر اداروں سے رابطہ اجلاسوں اور کانفرنسز کی روداد کی تیاری کیلئے ڈائریکٹر جموںوکشمیر لبریشن سیل راجہ محمد سجاد خان کو رابطہ؍ فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے ۔ جملہ تقریبات کی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر کوریج کو یقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال