01:40 pm
 پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکہ سلہریا برادری نے پیپلزپارٹی سے دیرینہ رفاقت کو خیر باد کہہ کر باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکہ سلہریا برادری نے پیپلزپارٹی سے دیرینہ رفاقت کو خیر باد کہہ کر باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

01:40 pm

جہلم ویلی (ویب ڈیسک)  وزیر بہبودابادی ٹیوٹا انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کی لنڈی لنگر پورہ آمد. لنڈی لنگرپورہ میں پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکہ سلہریا برادری نے پیپلزپارٹی سے دیرینہ رفاقت کو خیر باد کہہ کر باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی.وزیر حکومت کے اعزاز میں استقبالیہ. لنڈی لنگرپورہ سے سلہریا برادری کے معززین. محمد یونس سلہریا، شاھزمان سلہریا، عمر دین سلہریا، محمد لطیف سلہریا، عبدالرحمن سلہریا، محمد بشیر سلہریا، عبدالخالق سلہریا، فیاض احمد سلہریا، حاجی غلام نبی سلہریا،



حکومت آزادجموں وکشمیر نے عوامی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے قومی تقریبات کمیٹی کی تشکیل دے دی
منظور احمد سلہریا، ممتاز احمد سلہریا، امجد سلہریا، عبدالوحید سلہریا، لیاقت سلہریا، نزاکت سلہریا، حنیف سلہریا، سخاوت سلہریا، امیر دین سلہریا، شوکت سلہریا، خورشید سلہریا، رفیق سلہریا، زوالفقار سلہریا، قدیر سلہریا، صدیق سلہریا، نے اپنے پورے خاندان سمیت پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ کر وزیر حکومت کی بیباک قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوے باقاعدہ مسلم لیگ ن مین شمولیت اختیار کرلی. سلہریا برادری کے راہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ پارٹیاں بدلنے والے چلے ھوے کارتوس ہیں جنہیں سلہریا برادری مسترد کرتی ھے.
​​​​​​​ سلہریا برادری کا 300 ووٹ ھے. جسکے حقدار ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی ہیں انھون نے کہا وزیر حکومت دود دل رکھنے والے عوامی ترجمان ہیں جہنوں نے بہت کم وقت میں حلقہ کے اندر ریکارڈ ترقیاتی کام کیے. وزیر حکومت سیاست میں اپنا ثانی نہیں رکھتے. لنڈی لنگرپورہ سے سلہریا برادری وزیر حکومت کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ آمدہ الیکشن مین فصلی بٹیروں کو بے نقاب کرتے ھوئے کارکردگی کی بناء￿ پر ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو بھاری اکثریت سے یکطرفہ کامیاب بنا کر ایوان میں بھجیں گے. اور وزیر حکومت کے شانہ بشانہ سیاسی سفر جاری رکھیں گے. وزیر حکومت کے ہمراہ. نمبردار غلام حیدر تنولی، مسرور احمد تنولی، احمد نواز تنولی، سجاد تنولی و دیگر تھے،

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ