01:54 pm
آزادکشمیر ،عام انتخابات 2021کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری  کیلئے ٹریننگ کاسلسلہ شروع

جہلم ویلی (ویب ڈیسک) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2021کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری کیلئے ٹریننگ کاسلسلہ شروع کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے تعاون الیکشن کمیشن آزادکشمیر کی نگرانی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کاکام 20جنوری سے شروع کردیاجائیگا۔ ٹریننگ ٹیم نے کثیر تعداد میں پٹواریوں/گرداور،تحصلدار صاحبان،اسسٹنٹ کمشنر صاحبان کوانتخابی فہرستوں کی تیاری کیلئے باقاعدہ تربیتی سیشن دیا۔شرکاء￿ سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سردار طارق محمود،اسسٹنٹ کمشنر

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکہ سلہریا برادری نے پیپلزپارٹی سے دیرینہ رفاقت کو خیر باد کہہ کر باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی
سردار عبد القادر،ڈپٹی الیکشن کمشنر محمداشفاق،اسسٹنٹ کمشنر چکار شوکت گیلانی،اسسٹنٹ کمشنر لیپہ ویلی احمدسبحانی، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر جہلم ویلی نے کہاکہ آئندہ انتخابات 2021کے صاف شفاف اور آزادانہ انعقاد کیلئے انتخابی فہرستوں کی تیاری Updation کامرحلہ اہمیت کاحامل جسے الیکشن کمیشن ضلعی انتظامیہ کی مدد سے مکمل کریگی۔رجسٹریشن آفیسران کے سرکاری اورقومی فرائض میں شامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات 29مئی 2021 تا30جولائی 2021کے درمیانہ عرصہ میں ہونگے۔سابق ووٹر فہرستوں
کو ساڑھے چار سال کاعرصہ بیت چکاہے اس دوران متعدد افراد کاانتقال اور متعدد ایسے نوجوان جو18سال کی عمر کو پہنچ چکے ہیں۔ آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے عام انتخابات کیلئے شناختی کارڈ کی بنیاد پرتیار شدہ کمپیوٹرائزڈانتخابی فہرستہاء￿ کو گھر گھر لے جاکر ان پر نظرثانی، ترمیم اورتصحیح کاعمل مکمل کیاجائے گا۔مابعدان ہی انتخابی فہرستوں کو نادرہ کے ڈیٹابیس سے تصدیق کرواتے ہوئے آئندہ عام انتخابات کیلئے استعمال کیاجائے گا۔انہوں نے شرکاء￿ کو ٹریننگ کے دوران بتایاکہ آزادجموں وکشمیر الیکشنزایکٹ 2020کی دفعات کے مطابق ووٹر آزادجموں وکشمیر کاباشندہ ہو،نادرہ سے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ،فارم ب اور 1989ومابعدکامہاجرین جموں وکشمیر ہونے کی صورت میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر
سے جاری کردہ رفیوجی کارڈ کاحامل ہو،بطور اہل ووٹر اندراج کیلئے زائدالمعیاد شناختی کارڈ بھی قابل قبول ہوگا۔کوالیفائنگ تاریخ یکم مارچ 2021تک 18سال ہوناچائیے۔اہل ووٹر کااندراج شناختی کارڈ پر درج مستقل پتہ پر ہوگا اگر کوئی شخص اپنے شناختی کارڈ میں دیئے گئے عارضی پتہ پر ووٹ درج کروانا چاہتا ہوتو اپنے مستقل پتہ والے رجسٹریشن آفیسر سے اس امر کاتصدیقی سرٹیفکیٹ حاصل کرکے دے گاکہ مستقبل پتہ پر اس کابطور اہل امیدوارووٹردرج نہیں ہے۔انہوں نے بتایاکہ اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسران الیکشن کمیشن کی ہدایات کے تابع رجسٹریشن افسران کی معاونت کرینگے۔انہوں نے بتایاکہ محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق آزادکشمیر کے کل موضعات کی تعداد1753ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سردار عبد القادر نے پٹواریان کو باریک بینی سے
انتخابی فہرستوں کی تیاری کے متعلق بتایا۔سیشن کے آخر میں پٹواریوں نے فیلڈ میں پیش آنیوالے مسائل پر سوالات کیئے جن کے آفیسر موصوف نے جوابات دیکر شرکاء￿ ٹریننگ کو مطمئن کرتے ہوئے بتایاکہ سافٹ ڈیٹابشکل فلش یاسی ڈی الیکشن کمشنر کوارسال کیاجائیگا۔ٹریننگ کااہتمام سٹی سمارٹ سکول کے ہال میں کیاگیا تھا جہاں انتظامیہ آفیسران میں تحصیل دار مال ہٹیاں بالا سیدصابرنقوی،تحصیلدار مال چکار کامران خان نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آزاد کشمیر کی کال پر ضلع جہلم ویلی کی کلرک ایسوسی  ایشن اورسکیل ایک سے لیکر سولہ تک کے نان گزٹیڈ نے بھی کام چھوڑ ہڑتال کااعلان

 نصیر آباد کے گائوںمیں کیری ڈبہ افسوس ناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کےکئی افراد جاں بحق

گڈگورننس کے حکومتی دعوے ہوا میں تحلیل ٹائون کمیٹی گڑھی دوپٹہ تعمیر وترقی سے محروم

34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

کمشنر مظفرآباد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز ، بااثر افراد کو نوازنے کیلئے مشہور مقدمہ میں اپنا  حکم نامہ جاری کردیا

 آئندہ دور سردار قمرالزمان کا ھو گا اور تعمیروترقی  کے ایک نئے دور کا آغازہو گا،سید نسیم گردیزی

آئندہ دور سردار قمرالزمان کا ھو گا اور تعمیروترقی کے ایک نئے دور کا آغازہو گا،سید نسیم گردیزی

 پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکہ سلہریا برادری نے پیپلزپارٹی سے دیرینہ رفاقت کو خیر باد کہہ کر باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکہ سلہریا برادری نے پیپلزپارٹی سے دیرینہ رفاقت کو خیر باد کہہ کر باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

حکومت آزادجموں وکشمیر نے عوامی شرکت  کو یقینی بنانے کیلئے قومی تقریبات کمیٹی کی تشکیل دے دی