03:26 pm
 آئندہ دور سردار قمرالزمان کا ھو گا اور تعمیروترقی  کے ایک نئے دور کا آغازہو گا،سید نسیم گردیزی

ریڑہ(خورشید کیانی) سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن باغ سید نسیم گردیزی نے کہا ھے کی آئندہ دور سردار قمرالزمان کا ھو گا اور تعمیروترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ھو گا وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان نے باغ کے سادات کے ساتھ وی کام کیا جو اس سے قبل کسی حکومت اور وزیر نے نہیں کیا سردار میر اکبر خان کے خود کو رائٹ ھینڈ سمجھنے والے سادات برادری کے چند کارکن ویسٹ کوٹ سلوا کر سیاسی ایڈجسٹمنٹ کے لئے پر تولتے رھے لیکن انکو سردار میر اکبر خان نے مکمل طور پہ نظر انداز کیا اور انکی

شاہ رخ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، دپیکا نے کیا اعلان کر دیا ؟ جانیں
حق تلفی کی جبکہ انکے مقابلے میں سردار قمرالزمان نے اپنے دور حکومت میں سادات برادری کے لوگوں کی سیاسی و ملازمتوں میں بھرپور ایڈجسٹمنٹ کی وقت آنے پہ سادات برادری سمیت تمام شہری سردار میر اکبر خان کو عبرت ناک شکست سے دو چار کریں گے اورپولنگ سٹیشوں پہ ووٹ کی پرچی سے سردار میر اکبر کو انکی حثیت دیکھائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ باغ کے شہری 2021 کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کلین سویپ کرئے گی اور سردار قمرالزمان
کو کامیاب کر کے اقتدار میں پہنچائیں گے اور باغ سمیت آزادکشمیر بھر میں تعمیر وترقی کے ایک نئے دور کا اضافہ ھو گا اور باغ کے عوام سردار قمرالزمان کی قیادت میں الیکشن بھاری اکثریت سے جیتیں گے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر اور ان کی پوری ٹیم کرپشن سے لت پت ہو چکی ہے جس کا برملا اعتراف سالار جہموریت نے کر دیا ہے سردار میر اکبر نے اربوں کی کرپشن گی اس لیے اب ان کا ٹھکانہ جیل ہے

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 