03:48 pm
34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

گڑھی دوپٹہ(مقبول احمد اعوان) 34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی، تفصیلات کے مطابق حلقہ کھاوڑہ کا گائوں ٹمبی بڈھیارہ مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے،مگر مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں بھی ٹمبی بڈھیارہ کو نظرانداز کردیا گیا ہے، پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ 34سال سے قائم ہے سکول کی عمارت 8اکتوبر 2005کے زلزلہ میں تباہ ہوئی جو تاحال تعمیر نہیں ہوسکی، چھوٹے چھوٹے بچے شدید موسمی حالات میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں

سپانسروزیراعظم بھارتی واسرائیلی فنڈنگ کا جواب دے،بلاول
جبکہ گزشتہ دنوں حکومت نے 100سے زائد تعلیمی ادارے اپ گریڈ کئے ،مگر پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ ہونے سے محروم ہے ،سکول ا پ گریڈ نہ ہونے سے عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے اور عوامی ،سیاسی سماجی حلقوں نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان،ممبر اسمبلی حلقہ کھاوڑہ وزیر حکومت راجہ عبدالقیوم خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ کو مڈل کا درجہ دیکر سینکڑوں طلبہ کی مشکلات کا ازالہ کیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ