03:54 pm
گڈگورننس کے حکومتی دعوے ہوا میں تحلیل ٹائون کمیٹی گڑھی دوپٹہ تعمیر وترقی سے محروم

گڑھی دوپٹہ(مقبول احمد اعوان) 34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی، تفصیلات کے مطابق حلقہ کھاوڑہ کا گائوں ٹمبی بڈھیارہ مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے،مگر مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں بھی ٹمبی بڈھیارہ کو نظرانداز کردیا گیا ہے، پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ 34سال سے قائم ہے سکول کی عمارت 8اکتوبر 2005کے زلزلہ میں تباہ ہوئی جو تاحال تعمیر نہیں ہوسکی، چھوٹے چھوٹے بچے شدید موسمی حالات میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں

34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی
​​​​​​​ جبکہ گزشتہ دنوں حکومت نے 100سے زائد تعلیمی ادارے اپ گریڈ کئے ،مگر پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ ہونے سے محروم ہے ،سکول ا پ گریڈ نہ ہونے سے عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے اور عوامی ،سیاسی سماجی حلقوں نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان،ممبر اسمبلی حلقہ کھاوڑہ وزیر حکومت راجہ عبدالقیوم خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ کو مڈل کا درجہ دیکر سینکڑوں طلبہ کی مشکلات کا ازالہ کیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جموں کشمیرپیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جوواضح  نسب العین ،میرٹ اورحصول انصاف کیلئے عملی طور پرمیدان عمل میںموجودہے

 آئندہ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کا امید وار سنگولہ سے ہی ہوگا ،شوکت صادق

تحریک آزادی کشمیر اور آزادی کشمیر کی خود مختاری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گئے

 چڑہوئی محکمہ برقیات کے ملازمین کا سب انجئینر راجہ محمد اکمل خان کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال احتجاج ریلی کی شکل اختیار کر گیا ۔

آزاد کشمیر کی کال پر ضلع جہلم ویلی کی کلرک ایسوسی  ایشن اورسکیل ایک سے لیکر سولہ تک کے نان گزٹیڈ نے بھی کام چھوڑ ہڑتال کااعلان

 نصیر آباد کے گائوںمیں کیری ڈبہ افسوس ناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کےکئی افراد جاں بحق

نصیر آباد کے گائوںمیں کیری ڈبہ افسوس ناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کےکئی افراد جاں بحق

34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

34سال سے قائم پرائمری سکول ٹمبی بڈھیارہ اپ گریڈ نہ ہوسکا، عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

کمشنر مظفرآباد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز ، بااثر افراد کو نوازنے کیلئے مشہور مقدمہ میں اپنا  حکم نامہ جاری کردیا