04:19 pm
آزاد کشمیر کی کال پر ضلع جہلم ویلی کی کلرک ایسوسی  ایشن اورسکیل ایک سے لیکر سولہ تک کے نان گزٹیڈ نے بھی کام چھوڑ ہڑتال کااعلان

آزاد کشمیر کی کال پر ضلع جہلم ویلی کی کلرک ایسوسی ایشن اورسکیل ایک سے لیکر سولہ تک کے نان گزٹیڈ نے بھی کام چھوڑ ہڑتال کااعلان

04:19 pm

ھٹیاں  بالا(اسلم مرزا سے) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن(ایپکا) آزاد کشمیر کی کال پر ضلع جہلم ویلی کی کلرک ایسوسی ایشن اورسکیل ایک  سے لیکر سولہ تک کے نان گزٹیڈنے بھی کام چھوڑ ہڑتال کااعلان کردیا۔اپیکا کی ہڑتال تیسرے ہفتے میں  داخل  گزشتہ روز آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ضلع جہلم ویلی کے صدر صدر راجہ منصور احمد سابق صدر سید اظہر گیلانی جنرل سیکرٹری شبیر مغل چیئرمین ایپکا سید امتیاز نقوی سیکرٹری اطلاعات طفیل اعوا ن۔خواجہ سجاد احمد۔ خواجہ جاوید اور دیگر کی قیادت میں محکمہ  مال کے

نصیر آباد کے گائوںمیں کیری ڈبہ افسوس ناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کےکئی افراد جاں بحق
اسٹنٹ کمشنر کے آفس کے سامنے احتجاج کیا  اس موقع پر کہا گیا کہ حکومت آزاد کشمیر ہمار ے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق مطالبے پورے کریایک ریاست کے اندر دو دستور کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں ریاست بھر کے ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس کی ادائیگی مہنگائی کے تناسب تنخواؤں میں اضافہ سالالانہ ترقی 2016کی منظوریایپکا کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل عمل درآمد اور مرعات کی منصفانہ تقسیم ہو اس موقع پر کہا گیا ہمیں سیکرٹریز کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے ہم اپنے حقوق کے لئے قانون و آئین کے اندر رہ
​​​​​​​ کر جدوجہد کر رہے ہیں اور ہمارا پر امن احتجاج ہے امید ہے کہ وزیر اعظم ہمارے مطالبات پر غور کرتے ہوئے ہمارے جائز مطالبات چارٹ آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کرواتے ہوئے ہمارے مطالبات کے حل کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کریں گئے ہمارے مطالبات اگر پورے نہ ہوئے تو ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گئے اور اس وقت تک احتجاج کریں گے بج تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے  ایپکا ضلع ہٹیاں بالا اسی سلسلہ میں آج ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے تین گھنٹے کا احتجاجی دھرنا دیا  ایپکا کے صدر راجہ منصور احمد اور دیگر نے کہا ہم حکومت کے لئے مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہتے مگر ہمارے تسلیم شدہ جائز مطالبات ہیں اس لئے ان کو پورا کیا جائے ورنہ اپنے حقوق کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گئے

تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی