04:26 pm
 چڑہوئی محکمہ برقیات کے ملازمین کا سب انجئینر راجہ محمد اکمل خان کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال احتجاج ریلی کی شکل اختیار کر گیا ۔

چڑہوئی(راجہ عمران خان) چڑہوئی محکمہ برقیات کے ملازمین کا سب انجئینر راجہ محمد اکمل خان کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال احتجاج ریلی کی شکل اختیار کر گیا ۔ محکمہ برقیات چڑہوئی کے ملازمین نے کہا ہیکہ چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظور ی اور نوٹیفکیشن کے اجراء تک کام چھوڑ احتجاج جاری رہے گا ۔ چڑہوئی غیر جریدہ ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال بدستور جاری ۔ سکیل 1سے سکیل 16تک محکمہ برقیات سب ڈویژن چڑہوئی غیر جریدہ فنی ملازمین جو کہ اپنے مطالبات پورے نہ ہونے تک مکمل احتجاج دفاتر تالہ بندی

آزاد کشمیر کی کال پر ضلع جہلم ویلی کی کلرک ایسوسی ایشن اورسکیل ایک سے لیکر سولہ تک کے نان گزٹیڈ نے بھی کام چھوڑ ہڑتال کااعلان
اور قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی ۔ واپڈا کے مطابق مراعات نہ ملنے کی صورت میں بجلی کی فنی خرابی ترسیل بلڈنگ ، بجلی بحالی اور کسی بھی طرح کی شکایات کا ازالہ نہیں کیا جا ئیگا ۔ جو ٹرانسفارمر بند ہیں وہ بند رہیں گئے ۔ جس صارف کی بجلی خراب ہے وہ خراب رہے گی۔ ان ملازمین کا مذید کہنا تھا کہ سکیل 1تا16کے ملازمین کی ایگریشن رسک الائونس سروس اسکرچہ اور واپڈا طرز پر مراعات دی جائے ۔ اورTSPکی مکمل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ فیلڈ سٹاف کے لیے کمپلمنٹ کرنے اور فیٹنس کے لیے
سفری سہولیات دی جائیں ۔ اور فیلڈ سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار احتجاجی ریلی میں شریک سب انجیئنر راجہ اکمل خان ، سب انجیئنر سردار اقبال خان ، سب انجیئنر راجہ طیب خان ، الطاف خان ، اور سٹاف کے ممبران محمد یونس ،اختر ، محمد اعظم ، رنگذیب ، محمد جمیل ،محمد زوارت ، محمد فیضان ، مولوی نثار ، محمود ، بشارت ، چوہدری طالب ، محمد صابر ، گل آفسر ۔ محمد مطلوب ، رمیض راجا ، اکاش ،محمد عرفان ، امجد محمود ، شہزاد بٹ ، محمد اسحاق ، محمد راشد ، ثاقب خان ، محمد پرویز ، راجہ منور خان ، نوید شوکت ، محسن خان ، وقاص انصاری ، فیصل ، شکیل عابد ، چوہدری شکیل ، محمد معروف ، محمد ماجد اور دیگر شرکاء ن اور میاں محمد بخش چڑہوئی کے صحافیوں نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری