04:35 pm
تحریک آزادی کشمیر اور آزادی کشمیر کی خود مختاری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گئے

چڑہوئی(راجہ عمران خان) لبرشن فرنٹ چڑہوئی یونٹ کے متحرک کارکن راجہ حمزہ سجاد یونس نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ قائدین لبرشن فرنٹ کے ہر فیصلے کو من و عن تسلم کرتے ہوئے ان کے ایک اشارے پر جان قربان کر نے کے لیے تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نظریاتی محاذ کی تکمیل کشمیریوں کی منشاء ہے ۔

چڑہوئی محکمہ برقیات کے ملازمین کا سب انجئینر راجہ محمد اکمل خان کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال احتجاج ریلی کی شکل اختیار کر گیا ۔
​​​​​​​ تحریک آزادی کشمیر اور آزادی کشمیر کی خود مختاری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گئے ۔ نوجوان ہمارے دست بازو بنیں ۔ تقدیر بدل جائے گی ۔ انہوں مذید کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جہدوجہد کو اپنی طاقت کے بل بوتے پر دبایانہیں جاسکتا ہے ۔ انہوں نے مقبول بٹ شہید کے دست راز عبدالحمید بٹ کو خراج تحسین اور خراج عقدت پیش کرتے ہوئے اُن کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 