05:30 pm
جموں کشمیرپیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جوواضح  نسب العین ،میرٹ اورحصول انصاف کیلئے عملی طور پرمیدان عمل میںموجودہے

جموں کشمیرپیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جوواضح نسب العین ،میرٹ اورحصول انصاف کیلئے عملی طور پرمیدان عمل میںموجودہے

05:30 pm

راولاکوٹ(منیب عزیز کیانی)جموںکشمیرپیپلزپارٹی اپنے قائدین غازی ملت سردارمحمدابراہیم خان اورقائدکشمیرسردارخالدابراہیم خان کے نظریے اورفلسفے کے مطابق آمدہ الیکشن میں بھرپورحصہ لے گی۔جموں کشمیرپیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جوواضح نسب العین ،میرٹ اورحصول انصاف کیلئے عملی طورپرمیدان عمل میں موجودہے۔کارکنان اپنے اپنے حلقوں میں بھرپورالیکشن مہم شروع کریں اور جلدازجلدتنظیم سازی کاعمل گراس روٹ لیول پرپولنگ اسٹیشن وائزمکمل کرکے ضلعی سطح پراورمرکزی سطح پرذمہ داران کے


آئندہ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کا امید وار سنگولہ سے ہی ہوگا ،شوکت صادق
حوالے کریں۔ان خیالات کااظہارجموں کشمیرپیپلزپارٹی کے مرکزی صدرممبرقانون سازاسمبلی حلقہ چارسردارحسن ابراہیم خان نے ضلع پونچھ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ضلع پونچھ کااجلاس زیرصدارت سردارجاویدنثارایڈووکیٹ رہائش گاہ بلدیہ اڈہ پرمنعقد ہواجس میں کثیرتعدادمیں کارکنان جموں کشمیرپیپلزپارٹی،جے کے پی وائی سی،جے کے پی ایس اونے شرکت کی اجلاس میں عہداران نے اپنے اپنے حلقے یونین کونسل اوروارڈزکے حوالے سے کارکردگی پیش کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع صدر
سردارجاویدنثارایڈووکیٹ نے کارکنان پرزوردے کریہ بات کہی کہ آنے والاالیکشن ہمارے لئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے ۔ہم ایک بہترین حکمت عملی کے ساتھ اس الیکشن میں جائیں گے کارکنان اپنی صفوں میں اتحادواتفاق برقراررکھیں۔موجودہ حکومت کی کارکردگی پورے آزادکشمیراوربالخصوص پونچھ کے حوالے سے انتہائی مایوس کن ہے ۔موجودہ دورمیں اداروں کے اندرجس طرح میرٹ سے ہٹ کراوراقرباپروری کوپروان چڑھایاگیاہے اس کی مثال نہیں ملتی خاص طورپرعدلیہ کے حوالے سے جوجنگ سردارخالدابراہیم خان نے شروع کی تھی سردارخالدابراہیم خا ن کی موت کے بعدجے کے پی پی نے ان کے ادھورے مشن کوجاری رکھاہواہے ۔انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی ایک پارلیمانی اورجمہوری پارٹی ہے ٹکٹ کے حوالے
سے جوفیصلہ بھی پارلیمانی بورڈکرے گاکارکنان اس فیصلے کومانتے ہوئے امیدوارکے حق میں اپنی مہم چلائیں گے ۔ضلع پونچھ کے اندرجے کے پی پی آج بھی ایک مضبوط قوت ہے ۔مرکزی سطح پرجوبھی پارٹی پالیسی ہوگی کارکن اس پرلبیک کہیں گے ۔کارکن اپنے اپنے وارڈزمیں اپناکام جاری رکھیں آنے والاوقت جے کے پی پی کاہوگا۔آٹے کے بحران کے حوالے سے اوراسی طرح مہنگائی دیگرمسائل پرکارکنان نے کھل کرحکومت وقت پرکڑی تنقیدکی۔جے کے پی پی نے اسمبلی کے اندراوراسمبلی کے باہرموجودہ آٹے کے بحران ،کروناوائرس اوردیگرمسائل پراپناکھل کررول اداکیااورکرتی رہے گی۔اپنے محدودوسائل کے اندررہتے ہوئے ترقیاتی بجٹ جوملاوہ میرٹ کی بنیادپرلوگوں میں تقسیم کیا۔اجلاس سے جے کے
پی پی کے قائدسردارحسن ابراہیم کے علاوہ ضلعی صدرسردارجاویدنثارایڈووکیٹ مرکزی سیکرٹری جنرل ابراراحمدیادمرکزی نائب صدرسرداررزیق ایڈووکیٹ حلقہ نمبرایک،سردارسیاب شریف جنرل سیکرٹری ضلع پونچھ، سے جے کے پی پی کے رہنماسہراب اکبرحلقہ دوسے سردارنظام سردارامین ایڈووکیٹ سردارالطاف خان حلقہ دو صدر،سردارنثارخان صدرحلقہ تین ،سردارامتیازخان یونین کونسل پاچھیوٹ،سردارنیازرضا،سردارانوربیگ،سردارفضل صدریونین کونسل پکھر،حلقہ پانچ کے صدرسردارحنان نصیر،سٹی راولاکوٹ کے صدرخالدمحمودسردارسعیدخان سردارمحمودصابر، سردار مظہرالاسلام، سردار حمیدسردارشریف ایڈووکیٹ،منظوربرکت،حاجی بصری خان،سرداراسحاق خان سیدمظفرحسین شاہ سردار سجاد خان
​​​​​​​سردارسجادجنرل سیکرٹری حلقہ پانچ،سردار حماد الطاف جے کے پی ایس او،سردارعرفان رفیق ،سردارشیدخان صدریونین کونسل بنجونسہ ،سردارظفرآرگنائزرحلقہ تین،سرداررشیدخان ودیگرشامل تھے۔اجلاس میں خواتین کی نمائندگی محترمہ نسیم صدیق نے کی اجلاس کے آخرمیں سرداربشیرخان بھاگیانہ پاچھیوٹ کے لئے خصوصی دعاکااہتمام کیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز