06:03 pm
ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری اور لیڈی سپروائزر عشرت نے قلعہ چھپڑ کے مقام پر  ماں اور بچے کا ہفتہ کے نام سے ایک آگاہی سیشن منعقد

ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری اور لیڈی سپروائزر عشرت نے قلعہ چھپڑ کے مقام پر ماں اور بچے کا ہفتہ کے نام سے ایک آگاہی سیشن منعقد

06:03 pm

کوٹ جیمل(سلیمان جرال) DHO بھمبر ڈاکٹر محبوب چوہدری، ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری اور لیڈی سپروائزر عشرت نے قلعہ چھپڑ کے مقام پر " ماں اور بچے کا ہفتہ" کے نام سے ایک آگاہی سیشن منعقد کروایا جس میں علاقہ کی خواتین کو آگاہی دی گئی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر ایک ہزار بچوں میں سے 74 بچے اپنی سالگرہ نہیں دیکھ پاتے, 62 بچے اپنی زندگی کے پہلے سال ہی موت کا شکار ہو جاتے ہیں، 42 بچے اپنی زندگی کے پہلے مہینے میں ہی فوت ہو جاتے ہیں، تشنج کے


جموں کشمیرپیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جوواضح نسب العین ،میرٹ اورحصول انصاف کیلئے عملی طور پرمیدان عمل میںموجودہے
خلاف نوزائیدہ کا تحفظ صرف 69 فیصد ہے، پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے 38 فیصد نشونما میں کمی کا شکار ہیں، اس ہفتہ میں بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی دوائی گھر گھر جا کر پلائی جا رہی ہے، بچوں کو عادت ڈالیں کہ وہ کھانا ہاتھ دھونے کے بعد کھائیں۔ گھر میں سبزیاں اچھی طرح دھو کر پکائیں اکثر بچے پھل کو بغیر دھلے ہی کھا لیتے ہیں جو بچوں میں بیماریاں پھیلانے کا سبب بنتے ہیں، ڈائریا دست و اسہال خطرناک ہوتا ہے جب کوئی شخص/ بچہ ڈائریا کا شکار ہوتا ہے تو جسم سے بہت سا پانی اور
نمکیات جو انسانی زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں تیزی سے خارج ہو جاتے ہیں اگر پانی اور نمکیات کی کمی فوری طور پر پوری نہ کی جائے تو بچے کا جسم خشک ہونے لگتا ہے جسے Dehydration کہتے ہیں اگر پانی اور نمکیات کی کمی شدید ہو جائے تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ ڈائریا سے بچاو کے لیے بچے کو ماں کو دودھ پلانا، پینے کا صاف اور محفوظ پانی کا استعمال کرنا، اور اہم مواقع مثلا کھانا کھانے سے پہلے اور لیٹرین کے بعد پانی اور صابن سے ہاتھ دھونا، ذاتی صفائی اور خوراک کی تیاری میں حفظان صحت اصولوں کا خیال رکھنا، کیڑے مکوڑوں اور مکھیوں سے کھانے پینے کی چیزوں کو محفوظ رکھنا، ڈائریا کے علاج کے لیے او آر ٹی کے استعمال کو عام کریں ORT سے مراد ہے کہ بچے کو گھر میں زیادہ مائعات مثلا ماں کا دودھ، یخنی، چاولوں کے بیچ اور تازہ پھلوں کا رس
دیا جائے تاکہ اس کے جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے پائے اس کے علاوہ روزانہ کی خوراک میں اور اور آر ایس ملا پانی زیادہ سے زیادہ دیا جائے۔ نمونیہ سے 19 فیصد بچے فوت ہوجاتے ہیں بچوں میں نمونیہ کے خطرے کی علامات میں کھانسی اور تیز سانس یا سانس لینے میں دشواری ہے یقینی بنائیں کہ وہ تمام بچے جنہیں نمونیہ تشخیص کیا جائے انہیں مناسب اینٹی بائیوٹک کا علاج دیا جائے ایسے بچے کو نمونیہ کی شدید علامات کا شکار ہوں انہیں ہسپتاال بھیج دیں اور ایسے بچے جنہیں عام نزلہ زکام اور کھانسی ہو انہیں اینٹی بائیوٹک تجویز نہ کریں تاکہ ان میں اینٹی بائیوٹک کے خلاف مدافعت پیدا نہ ہو۔ DHO بھمبر ڈاکٹر محبوب چوہدری، ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری اور لیڈی سپروائزر عشرت نے قلعہ چھپڑ کے مقام پر " ماں اور بچے کا ہفتہ" کے
نام سے ایک آگاہی سیشن منعقد کروایا جس میں علاقہ کی خواتین کو آگاہی دی گئی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر ایک ہزار بچوں میں سے 74 بچے اپنی سالگرہ نہیں دیکھ پاتے, 62 بچے اپنی زندگی کے پہلے سال ہی موت کا شکار ہو جاتے ہیں، 42 بچے اپنی زندگی کے پہلے مہینے میں ہی فوت ہو جاتے ہیں، تشنج کے خلاف نوزائیدہ کا تحفظ صرف 69 فیصد ہے، پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے 38 فیصد نشونما میں کمی کا شکار ہیں، اس ہفتہ میں بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی دوائی گھر گھر جا کر پلائی جا رہی ہے، بچوں کو عادت ڈالیں کہ وہ کھانا ہاتھ دھونے کے بعد کھائیں۔ گھر میں سبزیاں اچھی طرح دھو کر پکائیں اکثر بچے پھل کو بغیر دھلے ہی کھا لیتے ہیں
جو بچوں میں بیماریاں پھیلانے کا سبب بنتے ہیں، ڈائریا دست و اسہال خطرناک ہوتا ہے جب کوئی شخص/ بچہ ڈائریا کا شکار ہوتا ہے تو جسم سے بہت سا پانی اور نمکیات جو انسانی زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں تیزی سے خارج ہو جاتے ہیں اگر پانی اور نمکیات کی کمی فوری طور پر پوری نہ کی جائے تو بچے کا جسم خشک ہونے لگتا ہے جسے Dehydration کہتے ہیں اگر پانی اور نمکیات کی کمی شدید ہو جائے تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ ڈائریا سے بچاو کے لیے بچے کو ماں کو دودھ پلانا، پینے کا صاف اور محفوظ پانی کا استعمال کرنا، اور اہم مواقع مثلا کھانا کھانے سے پہلے اور لیٹرین کے بعد پانی اور صابن سے ہاتھ دھونا، ذاتی صفائی اور خوراک کی تیاری میں حفظان صحت اصولوں کا خیال رکھنا، کیڑے مکوڑوں
اور مکھیوں سے کھانے پینے کی چیزوں کو محفوظ رکھنا، ڈائریا کے علاج کے لیے او آر ٹی کے استعمال کو عام کریں ORT سے مراد ہے کہ بچے کو گھر میں زیادہ مائعات مثلا ماں کا دودھ، یخنی، چاولوں کے بیچ اور تازہ پھلوں کا رس دیا

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی