06:12 pm
آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا دسواں اجلاس،پائور سیکٹر کے 24منصوبوں پر غور

آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا دسواں اجلاس،پائور سیکٹر کے 24منصوبوں پر غور

06:12 pm

مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2020-21 کا دسواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر سید آصف حسین کی سربراہی میں منگل کے روز منعقد ہوا،اجلاس میں زراعت، فزیکل پلاننگ و ہاوسنگ، صنعت و حرفت، تعلیم، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، رسل و رسائل، صحت عامہ اور پاور سیکٹر ز کے 4 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 24 منصوبہ جات زیر غور لائے گئے۔ اس موقع پر حکومت پاکستان کے نمائندگان نے بذریعہ ویڈیو لنک


ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری اور لیڈی سپروائزر عشرت نے قلعہ چھپڑ کے مقام پر ماں اور بچے کا ہفتہ کے نام سے ایک آگاہی سیشن منعقد
اور متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جن اہم منصوبہ جات کو زیر غور لایا گیا ان میں زراعت کے زیر اہتمام فصلوں کی پیداوار میں اضافہ، ضلع پلندری میں جیل کی مرمتی، فیز دوئم کے تحت ضلع کوٹلی میں واٹر سپلائی سسٹم کی بہتری اور موزونیت کی جانچ، ترقیاتی ادارہ کوٹلی کے تحت اندرون شہر سٹرکوں اور گلیوں کی تعمیر، شعبہ صنعت و حرفت کے تحت مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن میں آئل کی پیمائش / اوزان کے لیے نمونہ جات کو اکٹھا کرنے
/موبائل یونٹ کا قیام، آزاد جموں وکشمیر میں صنعتوں کے لیے ڈیٹا بیس کی ترقی شامل ہیں۔ اسی طرح شعبہ تعلیم کے تحت انٹر کالج اگہار، سرساوہ چھتر و اور ضلع جہلم ویلی میں چھ ہائی سکولوں کی عمارتوں کی تعمیرکا منصوبہ، شعبہ آئی ٹی کے تحت آزاد جموں وکشمیر میں ڈویژنل سطح پرIT Excellence Center/Incubation Center کا قیام کے علاوہ آزادکشمیر میں Tele Health Center کے قیام کا پائلٹ منصوبہ، محکمہ شاہرات کے زیر انتظام 42.33 کلو میٹر بڑی شاہرات کی بہتری و پختگی، جن میں ضلع نیلم میں دودھنیال شاردہ روڈ، ضلع مظفرآباد میں کہوڑی، پٹہکہ، دیولیاں روڈ، دھنی بلگراں کے مقام پر پل کی تعمیر، ضلع باغ میں باغ چترہ ٹوپی راولاکوٹ روڈ، ضلع سدھنوتی میں سوا کراس گوئیں نالہ روڈ اور ضلع
کوٹلی میں کوٹلی نکیال روڈ کا بقیہ حصہ کے علاوہ شعبہ پاور کے تحت 1.6 میگا واٹ ہجیرہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، محکمہ صحت کے زیر انتظام ضلع جہلم ویلی میں چکار کے مقام پر 50 بستر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بھی میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل تھا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین نے کہا کہ ریاست کا ترقیاتی بجٹ بہت محدود ہے۔ ہمیں اپنے بجٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے منصوبہ جات تیار کرنے چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ جات کی پلاننگ کرتے ہوئے عوامی ضرورت کو مد نظر رکھنا اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ سیکرٹری صاحبان اس بات کو یقینی بنائیں کہ منصوبہ جات مقررہ مدت کے اندر مکمل کیے جائیں۔
​​​​​​​منصوبہ جات میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ ترقیاتی فنڈز کا شفاف استعمال یقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز