10:51 am
گلگت بلتستان کی طرح عوامی مینڈیٹ بلڈوز کیا گیا تو تخت یا تختہ احتجاجی تحریک اور نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے 45 انتخابی حلقوں میں باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو متنبہ کیا ہیکہ اگر گلگت بلتستان کی طرح عوامی مینڈیٹ بلڈوز کیا گیا تو تخت یا تختہ احتجاجی تحریک اور نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا ،دیودار سے لگایا گیا ، تو دیودار توڑ کر عوامی حقوق کا تحفظ کرنے کیلئے دما دم مست قلندر ہوگا ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدر ی لطیف اکبر نے پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم ویلی حلقہ نمبر 7 وادی لیپا کی

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق
میز بانی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ، جلسہ عام مسلسل 8 گھنٹے مسلسل جاری رہتے ہوئے تاریخ رقم کرگیا ،جسکی صدارت مرکزی سیکرٹری ریکارڈ شوکت جاوید میر نے کی جلسہ عام سے سابق وزراء کرام سردار جاوید ایوب ، میاں عبدالوحید ، سید اظہر گیلانی ، محترمہ شاہین کوثر ڈار ، سید عزادار حسین شاہ کے علاوہ احسان عالم اعوان ، محمد شفیع اعوان، شیخ شفیق ، لیاقت اعوان ، نسیم راٹھور اور سابق سٹی صدر الحاق میر ، ضلعی صدر صوفی میر عالم،
آصف معروف بٹ نے خطاب کیا ، اس سے قبل جب چوہدری لطیف اکبر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا گیا ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے پھولوں کی مالا اور ہار ڈالے گئے جبکہ اسلام آباد کی فضاء جئے بھٹو ، جئے بے نظیر فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی ، جلسہ گاہ کو چاروں اظراف پارٹی قائدین کی تصاویروں ، جھنڈوں اور بینروں سے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا اس موقع پر وادی لیپا کرناہ سے تعلق رکھنے والے بزرگوں ، نوجوانوں سمیت تمام مکاتب فکر نے شرکت کی ، چوہدر ی لطیف اکبر نے کہا کہ تقسیم کشمیر ہماری لاشوں سے گزر کر ہو سکتی ہے گلگت بلتستان کو صوبہ نہیں بننے دیں گے ، آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے نامزد ارامیدوار بھارتی اکثریت سے فتح حاصل کریں گے ،
بلاول بھٹو زرداری خود انتخابی مہم کی نگرانی کریں گے ، پاکستان میں بھی پیپلزپارٹی کو عروج حاصل ہوگا اور بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم منتخب ہو ں گے ، آزاد کشمیر حکومت نے لوٹ مار ، برداری ازم ، رشوت ، سفارش ، کمیشن خوری کی انتہاء کردی ہے ، تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن ڈوبتے جہاز ہیں انکی اپنی تعداد بھی غائب ہو جائے گی ، جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شوکت جاوید میر نے کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا ، آئین دیا ، پسے ہوئے طبقات کو انکے حقوق او ز عزت وقار دیا ، دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند کیا ، اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کرکے عالم اسلام کو اکٹھا کیا اور دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بے باک وکالت
کی اور بلاول بھٹو زرداری نے ہمارا نعرہ سب پر بھاری رائے شماری رائے شماری پر پوری قوم کو متحد کرکے جعلی حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت کیا ، جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزراء میاں عبدالوحید سردار جاوید ایوب نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے دس ارب روپے کے بجٹ میں آزاد خطہ ایجوکیشنل سٹیٹ بنایا اور عوام کی خدمت کی ، عوام کے وسائل عوام تک پہنچائے ، جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزراء سید اظہر گیلانی ، محترمہ شاہین کوثر ڈار نے کہا کہ مہنگائی ، غربت ، بے روزگاری سے عوام پر معاشی خود کش دھماکے جاری ہیں ، پیپلزپاری عوام کے حقوق اور مضبوط وفاق کی ضمانت ہے ، جلسہ عام کے شرکاء کے اعزاز میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء چوہدری عبدالقیوم نے عشائیہ دیا ،
​​​​​​​ پارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر سمیت مرکزی قیادت نے جلسہ عام کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے وادی لیپہ کرناہ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور شوکت جاوید میر کی محنت اور آئندہ کیلئے جائز مقام دینے کا وعدہ کیا اور اختتام پر پاکستان کی سلامتی ، کشمیر کی آزادی کیلئے دعا کی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ،وزیر تعلیم افتخار گیلانی اور وزیر صحت نجیب نقی حلقہ 5کو تعلیمی پیکج میں نظر انداز کرنے کا فوری ازالہ کریں

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا ضلع باغ کے زیر اہتمام ملازمین کی ہڑتال  تیسرے روز میں داخل

حکومت اورالیکشن کمیشن نے محکمہ مال کو جو زمہ داریاں سونپی ہیں وہ  پوری دیانت داری سے نبھائیں گے، کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن

 عوام  کو لولی پاپ دیں آٹا سستا نہ ہوا تو آزاد کشمیر کی عوام  سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوجائیں گی، حبیب حیدر چوہدری

 حکومت کو قرآن پاک کی تعلیم دینے والوں سے کوئی سروکار نہیں ،قاری محمد جاویدنے حکومت کی پول کھول دی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو بڑا جھٹکا ۔۔!!!  درجنوں خاندانوںعمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جھنڈے تلے،مزید تفصیلات لنک میں

 پیرگلی تا کالاڈب روڈ صرف چھ کلو میٹر روڈ چھ برسوں میں مکمل نہ ہونا حکومت اور محکمہ کی مسلسل غفلت ہے

پیپلز پارٹی کی بھرپور عوام رابطہ مہم نے ثابت کر دیا ہے کہ مخالفین کے خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکیں گے، چوہدری لطیف اکبر

ہوائی اعلانات کو عوام اب نہیں مانتے، جھوٹے وعدے کر کے اب فاروق حیدر عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، ریحانہ خان

ہندوستان کا کوئی بھی ہتھکنڈہ لاکھوں جانوں کی قربانیاں دینے والے کشمیریوں کی جہدوجہد کوختم نہیں کر سکا، سردار عتیق احمد خان

اسکول کالجزاپ گریٹ کروانےوالوں اور اس پر داد  دینے والوں کو یہ اسکول نظر کیوں نہیں آتا،تفصیلات لنک میں

کوٹلی شہر میں بڑے ناموں والی بیکریاں اپنی بنائی ہوئی اشیاء میں کھلے عام شہریوں میں ’’بیماریاں ‘‘ بانٹنے لگے

عوام کو سبز باغ دیکھا کر اقدار کے مزے لوٹنیں والوں  نے عوام کو ماسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،چیئرپرسن متحرمہ نبیلہ

حویلی میں پولیس بھرتی میں پہلی مرتبہ میرٹ کو اولیت دی گئی۔ جس پر ڈی آئی جی پونچھ اور ایس پی حویلی کو عوامی حلقوں کا خراج تحسین

مہنگائی بے قابوعوام فاقوں پر مجبور ہونے لگے ، پرائس کنٹرول کمیٹی منظر عام سے مکمل طور پر غائب

ضلع پونچھ پولیس کی بڑی کاروائی ،28 بوتلیں شراب برآمد ،ملزم حوالات بند