04:36 pm
حلقہ نمبر تین کی یونین کونسل گوجرہ کےلئےواٹر سپلائی سکیم کا سب سے بڑا منصوبہ سیاست اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا

حلقہ نمبر تین کی یونین کونسل گوجرہ کےلئےواٹر سپلائی سکیم کا سب سے بڑا منصوبہ سیاست اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا

04:36 pm

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران اور پراجیکٹ لیڈر کی ملی بھگت سے واٹر سپلائی سکیم رنکوٹ تا کٹلی سراڑ میں 70لاکھ روپے کی خورد برد کا انکشاف، دارالحکومت مظفرآباد حلقہ نمبر تین یونین کونسل گوجرہ واٹر سپلائی سکیم کا سب سے بڑا منصوبہ سیاست اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا، واٹر سپلائی سکیم رنکوٹ بوئی سے سراڑ کٹلی مظفرآباد حلقہ 3کیلئے 1کروڑ 32لاکھ 50ہزار کی سکیم میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ، انتہائی ناقص پائپ کی تنصیب نے محکمہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے،
​​​​​​​سی ڈی او سے باقاعدہ منظوری کے باوجود سکیم کو اپنی من مرضی کے تحت بنا کر کروڑوں روپے کا ضیاع کردیا ،موقع پر پائپ کو زمین میں دبانے کیلئے 37لاکھ روپے رکھے گئے تاہم پائپ کو زیر زمین رکھنا تو دوکنار اس پر مٹی ڈالنا بھی گوارہ نہیں کیا گیا ،اوصاف خصوصی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کی کرپشن کے سکینڈل منظر عام پر آنے لگے ،بوئی رنکوٹ ضلع ایبٹ آباد سے سراڑ وملحقہ گائوں کے رہائشیوں کیلئے پانی کی سکیم دی گئی تھی جسکو محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران نے پراجیکٹ منیجر سے ملکر تباہ کردیا ،1کروڑ 32لاکھ 50ہزار وپے کی سکیم سے مبینہ طور پر 70لاکھ روپے کے خورد برد کا بھی انکشاف ہوا ہے، عوام علاقہ سراڑ نے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کو بذریعہ درخواست مطالبہ کیا ہے کہ سراڑ واٹر سپلائی سکیم کی غیر جانبدارنہ آفیسران سے تحقیقات کرکے انکوائری کروائی جائے سی ڈ ی او سے ڈیزائن شدہ منصوبہ کی تکمیل کیوں نہیں کی گئی اس میں بڑے پیمانے پر خرد برد ہوئی اس میں ملوث کرداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو