04:38 pm
چڑہوئی، ینگ ویلفیئر فاؤنڈیشن چہاولہ کے آفس میں فری میڈیکل کیمپ لگا دیا گیا

چڑہوئی (تحصیل رپورٹر)ینگ ویلفیئر فاؤنڈیشن چہاولہ کے آفس میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔جس میں چہاولہ کے لوگوں کا فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ میڈیسن بھی دی گئی۔اس کیمپ کو ناصر انصاری (USA) نے اپنے بھائی بابر انصاری (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے سپانسر کیا۔اس پروگرام کیلیے تعاون پر تاسب علی ، محمد ظہیر ،ناظم علی , عبدالقیوم ، ڈاکٹر اکمل ،ڈاکٹر ظہور،ڈاکٹر خادم ,ساجد عزیز ، صابر ڈاکٹر ، نثار کا شکریہ ادا کرتے ہیں پوری ٹیم ینگ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ساجد عزیز ، ثمر شفیق،
​​​​​​​وقار احمد ، عماد علی ، جنید لیاقت ،محمد شہباز ،فیصل چوہدری، ذاکر ضمیر، عمر رمضان،ثاقب عارف ، عابد جاوید ، مبین طارق، مہران احمد ، احمد علی ،مجاز انصاری، سفیان اشتیاق، وسیم جلیل،عماد قیوم،نوید جاوید،حمزہ اکبر، اسد صدیقی، عادل مشتاق، قاسم علی اور محمد ماجد ا کو میڈیکل کیمپ کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم