04:39 pm
انتظامیہ پلندری میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرے،عوام

پلندری (بیورو رپورٹ) پلندری کالج روڈ پر با اثر افراد اور لینڈ مافیا کی غیر قانونی تعمیرات جاری ،لینڈ مافیا نے سرکاری اراضی پر بھی قبضہ کر لیا۔ انتظامیہ کے نوٹس لینے کے باوجود تعمیرات جاری ہیں۔ شہر کی نکاسی کے نالے پر مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا ہےجسکی وجہ سے بارشوں کا پانی سڑکوں اور گھروں میں داخل ہو گا۔
عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سدہنوتی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اور ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری کارروائی کرتے ہوئے اس نالے کو لینڈ مافیا سے واگزار کروائیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،