04:39 pm
انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندی ختم کرنے سے وارداتوں میں اضافہ ہوا

ریڑہ( نمائندہ اوصاف) باغ اور مضافات میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں میں انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندی ختم کرنے کے بعد تیزی سے اضافہ ناکہ بندی چیکنگ کے نظام کو مزید سخت کر کہ جاری وارداتوں کو فوری روکا جائے ناکہ بندی نہ ہونے کے باعث چور سامان آسانی سے ایک مقام سے دوسرے مقامات پر منتقل کر کہ آسانی سے فروخت کر دیتے ہیں عوامی حلقوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ چیکنگ کے نظام کو مزید سخت کر تے ہوئے
​​​​​​​ چوروں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے اور موجودہ وقت میں تمام انٹری پوائنٹ پر ناکہ بندی وقت کی اہم ضروت بن چکی ہے کروڑوں مالیت کے ٹرانسفارمرز اور گاڑیوں کی قیمتی بیٹریاں چوری کرنے والے گروہ اور ان کے سہولت کاروں کو کڑی سزا دی جائے ،بھونٹ چوک، دھڑے ساہلیاں ملدایالاں چھتر نمبر2 اور مضافات میں آئے روز بڑھتی ہوئی وارداتوں کو فوری روکا جائے اور غیر ریاستی مزدور جو کہ پیشہ چوروں کے لبادے میں لنک سڑکات پر بازاروں کی د کانات میں رہائش پذیر ہیں انہیں فوری ضلع بدر کیا جائے باغ پولیس نے کروڑوں مالیت کے ٹرانسفارمر چوری کرنے والوں کو گرفتار کر کہ وردی سے جو محبت کا اظہار کیا ہے اس پر باغ کے عوام وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان اور آئی جی پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں کیش انعامات اور شیلڈ دی جائیں تاکہ ان آفیسران اور اہلکار ان کہ حوصلے مزید بلند ہو سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 