04:40 pm
معذوروں کے کوٹے پر ملازمت دی جائے، محمد طارق

نعمان پورہ (نمائندہ اوصاف )محلہ کوہالہ تھب کے رہائشی معذور شخص محمد طارق ولد محمد حسین نے کہا ہے کہ میں معذور شخص ہوں اور بے روزگار ہوں ۔ بیوی بچوں کا پیٹ پالنا مشکل ہو گیا ہے ۔ بے روزگاری کی وجہ سے شدید تکلیف میں ہوں ۔ گھر میں فاقے ہیں ۔ عرصہ 8سال سے درخواستیں لیکر گھوم رہا ہوں ۔ وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کو بھی بارہا درخواستیں دے چکا ہوں ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کو بھی اپیل کر چکا ہوں مگر میری کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ۔ درخواستیں لیکر مظفرآباد بھی کئی مرتبہ گیا مگر کسی
​​​​​​​ نے داد رسی نہیں کی ۔ گھر میں فاقوں کی وجہ سے تنگ آ چکا ہوں ۔ حکومت سے بارہا اپیل کر چکا ہوں کہ مجھے معذوروں کے کوٹہ میں کسی بھی محکمہ میں ملازمت دی جائے مگر کسی نے اس طرف دھیان نہیں دیا جس کی وجہ سے بیوی بچوں سمیت خود کشی پر مجبور ہو چکا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس میری داد رسی فرمائیں اور کسی بھی محکمہ میں مجھے معذوروں کے کوٹے پر ملازمت دی جائے تا کہ اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال سکوں ۔ اگر مجھے ملازمت نہ دی گئی تو خود سوزی پر مجبور ہونگا جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر ہو گی ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر