04:41 pm
ہیلتھ فاونڈیشن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، خالد محمود

ہیلتھ فاونڈیشن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، خالد محمود

04:41 pm

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) ہیلتھ ایمپلائزفیڈریشن آزاد کشمیر کے سرپرست اعلیٰ سردار خالد محمود نے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کی تمام ملازمین کی تنظیمیں ہیلتھ ایمپلائیز فیڈریشن کے پلیٹ فارم پر متحد و متفق ہیں کہ گورنمنٹ آزاد کشمیر جب تک چارٹر آف ڈیمانڈ میں شامل ہیلتھ رسک الاونس بلا تفریق بلاتخصیص؛ ہیلتھ الاؤنس کی بلا جواز قدگن کے خاتمے، تمام ملازمین محکمہ صحت عامہ کے لیے منظور نہیں کیا جاتا؛ 2 تمام ملازمین کی تنخواہیں اور الاونسز ہیلتھ الاونس؛ڈریس میس الاونس؛ ٹریننگ الاونس؛ہاوس رینٹ الاونس؛
​​​​​​​نان پریکٹسنگ الاونس؛ سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس؛ پرسنل الاونس؛ میڈیکل الاونس میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہیں کر دیا جاتا؛ 3؛ ڈاکٹرز الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز؛ نرسز؛ پیرامیڈکس؛ہیلتھ ورکرز؛ سپروائزرز؛ سپورٹنگ سٹاف؛کلیریکل سٹاف؛سٹور سیکشن؛لیگل سیکشن؛ و دیگر؛تمام ہیلتھ ملازمین کے سروس سٹرکچر کے ازسرے نو تشکیل؛ نیشنل پروگرام؛ کے ملازمین کو پبلک سرونٹ کے بجائے سول سرونٹ قرار دئیے جانے کے علاوہ نیسپ پروگرام؛ ایم این سی ایچ کے ملازمین کو نارمل میزانیہ پر لائے جاکر ریگولائیز کیے جانے کے ساتھ تمام ہیلتھ ملازمین کے لیے ہیلتھ فاونڈیشن کا قیام عمل میں لایا جانا اب ناگزیر ہو چکا ہے، اجلاس میں عثمان محبوب اعوان، خالد محمود،ینگ شگفتہ اعوان، شاہدہ سرور عباسی، شگفتہ الطاف، میر محمد عارف صفورہ کاظمی آفتاب الطاف،راجہ صداقت،سردار افضل شاہین کی زیرصدارت ہیلتھ ایمپلائیز آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)‘ ڈیموکریٹک ہیلتھ یونٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا،آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن کے آصف جاوید‘ مرکزی خان ارشد‘ راجہ امتیاز خان‘ ضلعی صدور سید انیس گردیزی باغ‘ چوہدری ساجد حسین میرپور‘ راجہ فیضان ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی‘ طاہر مغل نیلم‘ اوچوہدری طار ق جاویدملک اشراف‘حفیظ اعوان‘ضلعی صدر مظفرآبا دراجہ سردار رفاقت حسین طاہر‘ صدر روالاکوٹ خورشید اقبال‘ عرفان سرور‘ راجہ بابر تبسم سمیت آزاد کشمیر بھر سے عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر