04:42 pm
 مظفرآباد کےعوام کو پینے کا پانی فراہم کیا جائے،باسط قریشی

مظفرآباد (سٹی رپورٹر)امیدوار اسمبلی حلقہ 3 باسط قریشی نے کہا ہے کہ مظفرآباد کے عوام کو تین دن سے پینے کے صاف پانی کی قلت کا سامنا،لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں پہلے جھیلوں کی مد میں آنے والے پیسے موجودہ حکومت بھی وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کی وجہ سے نہ مل سکے مظفرآباد کے نام پر ووٹ لینے والوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے ہیں جبکہ حلقہ نے مان نہاد ورثاء وزیراعظم اور وزیر تعلیم منظر عام سے غائب ہیں، یہ انوکھی حکومت ہے جس کا وزیراعظم کام کرنے کی بجائے رو رو کہ تقریروں
میں وفاق کو بددعائیں دینے پر اکتفا کیئے ہوئے ہے، ایم ایل اے حلقہ 3 بھی ایک دہائی پر محیط ایوان اقتدار میں حلقہ 3 کے عوام کی نمائندگی کرنے سے قاصر رہے،دریا بچائو تحریک کی مخالفت کے بعد اب حلقہ 3 کے ایم ایل اے پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ حلقہ میں پانی کی قلت کا تدارک کریں، جس محکمہ پر کرائسز آتا ہے اس کی کارکردگی کا پول کھل جاتا ہے، تقریروں سے عوام کے نہ پیٹ پلتے ہیں نہ ہی پیاس بجھتی ہے آزاد کشمیر پی ڈی ایم اے کو آزاد کشمیر کی عوام اپنے ووٹ کی پرچی سے شکت سے دو چار کرے گی مظفرآباد میں کی عوام کو این او سی نہیں ملتی شہریوں کو مشکلایات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے شہر میں نہ مکمل منصوبوں کا افتتاح جارہی ہیں حلقہ تین کی عوام کے مسائل جوں کے توں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی